بھیروں سنگھ شیخاوت

بھیروں سنگھ شیخاوت (انگریزی: Bhairon Singh Shekhawat) (23 اکتوبر 1925ء-15 مئی 2010ء) بھارت کے 11ویں نائب صدر تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں پرتیبھا پاٹل سے ہار گئے تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء، 1990ء تا 1992ء اور 1993ء تا 1998ء۔

بھیروں سنگھ شیخاوت
(ہندی میں: भैरो सिंह शेखावत ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھیروں سنگھ شیخاوت
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اکتوبر 1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیکر ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 مئی 2010ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جے پور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھیروں سنگھ شیخاوت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھیروں سنگھ شیخاوت بھارت (26 جنوری 1950–)
بھیروں سنگھ شیخاوت ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلٰی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 دسمبر 1993  – 29 نومبر 1998 
در راجستھان  
نائب صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 اگست 2002  – 21 جولا‎ئی 2007 
بھیروں سنگھ شیخاوت کرشن کانت  
محمد حامد انصاری   بھیروں سنگھ شیخاوت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
بھیروں سنگھ شیخاوت
 

سیاسی زندگی

انھوں 1952ء میں سیاست میں قدم رکھا اور رام گڑھ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ پھر 1957ء میں سری مادھوپور، 1962ء اور 1967ء میں کشن پول سے منتخب ہوئے۔ 1975ء میں ایمرجنسی میں انھیں روہتک جیل میں قید کر دیا گیا تھا۔ In 1975 during emergency he was arrested and sent to روہتک jail.

2007ء میں انھوں نے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا۔ وہ قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار تھے مگر متحدہ ترقی پسند اتحاد کی امیدوار پرتیبھا پاٹل سے شکست کھاگئے۔ 21 جولائی 2007ء کو انھوں نے نائب صدر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔

وفات

15 مئی 2010ء کو سوائی مان سنگھ ہاپٹل جےپور میں وفات پاگئے۔ پسماندگان میں اہلیہ سورج کنور اور بیٹی رتن راجوی تھے۔ بیٹی نے بی جے پی لیڈر نرپت سنگھ راجوی سے شادی کر لی۔

عہدے

وہ مندرجہ ذیل موقعوں پر راجستھان اسمبلی میں ایم ایل اے رہے۔

حوالہ جات

Tags:

بھیروں سنگھ شیخاوت سیاسی زندگیبھیروں سنگھ شیخاوت وفاتبھیروں سنگھ شیخاوت عہدےبھیروں سنگھ شیخاوت حوالہ جاتبھیروں سنگھ شیخاوتانگریزیبھارتبھارتیہ جنتا پارٹینائب صدر بھارتپرتیبھا پاٹل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تلمیحویکیپیڈیاصحاح ستہابو ہریرہبانو قدسیہتاج الدین زریں رقمشرکعشرہ مبشرہعلی گڑھ تحریکپاکستانی ثقافتنپولینمالکیدبستان دہلیپیر محمد کرم شاہلعل شہباز قلندرشبیر احمد عثمانیخلافتچنگیز خانشہاب الدین غوریدرخواستصفحۂ اولغزوہ احدیوم آزادی پاکستانسنتابو حنیفہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماحمد سرہندیرومانوی تحریکجنخلافت امویہالہدایہسیرت نبویانصارانسانی حقوقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتغزوہ حنینغزوہ بنی نضیراسم مصدردبستان لکھنؤلفظاموی معاشرہانجمن پنجابتاریخ پاکستاننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)قتل علی ابن ابی طالبجنگ صفیناذاناسلامی اقتصادی نظاممریم بنت عمرانآدم (اسلام)سلسلہ کوہ ہمالیہتعویذکلمہلوک سبھامنیٰعمران خان کے اہل و عیالنکاح متعہایپل انکارپوریشنغزوہ بنی قینقاعاردو زبان کے مختلف ناممحمد مکہ میںایجاب و قبولایمان مفصلبنو قریظہاسلام میں غیبتایشیاپشتو حروف تہجینکاح مسیارمعاشرہمسجد اقصٰیالرحیق المختومسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتحروف کی اقسامداستان امیر حمزہدوسری جنگ عظیمخاکہ نگاریمکی اور مدنی سورتیںاسلام میں طلاق🡆 More