بندے اتکلہ جنانی

بندے اتکلہ جنانی ایک اڈیہ حب الوطنی کی گیت ہے، جو لکشمی کانت مہا پاترا نے 1912ء میں لکھا تھا۔ اڈیشا 1 اپریل 1936ء کو لسانی بنیادوں پر بننے والی برطانوی بھارت کی پہلی ریاست بن گئی۔ اڈیشا کابینہ نے 7 جون 2020ء میں گیت کو ریاستی ترانے کا درجہ دیا۔

بندے اتکلہ جنانی
اردو: میں نے تجھ سے پیار کیا ، اے ماں اتکلہ!
ବନ୍ଦେ ଉତ୍କଳ ଜନନୀ
بندے اتکلہ جنانی
اڈیشا کا نشان

ریاست ترانہ اڈیشا
مصنفلکشمی کانت مہا پاترا، 1912ء
موسیقیلکشمی کانت مہا پاترا
منتخب2020ء

ریاست کے لوگوں کا یہ ایک دیرینہ مطالبہ تھا کہ اس گیت کو ریاستی گیت کا درجہ دیا جائے جسے اوڈیشا کے وزیر اعلی نوین پٹنایک کی زیر صدارت ریاستی کابینہ کے اجلاس میں منظور کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ وضاحت کیا گیا کہ اوڈیشا کے وزیر اعلیٰٰ نوین پٹنایک کے بیان پر دنیا بھر کے اڈیہ جمع ہونے کے بعد 30 مئی کی شام 5:30 بجے؛ بندے اتکلہ جنانی گائیں گے تاکہ فرنٹ لائن ورکرز یا کووِڈ-19 سے جوجھ رہے/گھبرائے ہوئے لوگوں کا حوصلہ بڑھے تاکہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹ سکیں۔

حوالہ جات

Tags:

اڈیشااڈیہ قوملکشمی کانت مہا پاترا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رضاعت (فقہ)تاریخ ایرانیونسقرآنی رموز اوقافناصر کاظمیداڑھیفلماسم نکرہرجمسرائیکی زبانابو عیسیٰ محمد ترمذیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءحمزہ بن عبد المطلبسورہ مریمعمرو ابن عاصتاریخ ہندعلم حدیثوہابیتمسلم بن الحجاجمحمد علی جناحشبلی نعمانیسعدی شیرازیرموز اوقاففیصل آباداحتلاممتحدہ عرب اماراتپاکستان کی یونین کونسلیںصحیح مسلمدعائے قنوتفقہی مذاہبکرپس مشنمسئلہ کشمیراقبال کا مرد مومنخالد بن ولیدعبد الستار ایدھیامریم بنت عمرانغزوہ احدمعاشیاتیحیی بن زکریاغالب کے خطوطشہاب نامہزکاتابو جعفر المنصورسعد بن ابی وقاصحیا (اسلام)قیامتنیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ءکلمہمعاویہ بن ابو سفیانشملہ وفداحساناخلاق رسولنظیر اکبر آبادیبنو نضیرپنجابی زبانملکہ سباعید الفطرزرتشتپاکستان کا پرچماحمد ندیم قاسمیپیر کامل (ناول)مقبرہ شاہ رکن عالمبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامعلی ابن ابی طالبغزوہ خندقترکیب نحوی اور اصولمعاذ بن جبلوفد جنقوم عادتشبیہدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستمذکر اور مونثجنگ جمللغوی معنیخدا کے نام🡆 More