بریکنگ بیڈ

بریکنگ بیڈ (انگریزی: Breaking Bad) ایک امریکی نو-مغربی جرم ڈراما ٹیلی ویژن سیریز ہے جس کے خالق ونس گلیگین ہیں۔ اس شو کے پانچ سیزن 20 جنوری، 2008ء سے 2 ستمبر، 2013ء تک اے ایم سی پر نشر ہوئے۔ یہ البیکرکی، نیو میکسیکو میں سیٹ اور عکس بند ہوئے۔ سیریز والٹر وائٹ کی کہانی ہے جو پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ایک ہائی اسکول میں کیمیا کا استاد ہے اور معاشی طور پر سخت جدوجہد کر رہا ہے۔ اپنے ایک سابقہ طالب علم جیسی پنک مین سے مل کر وہ قلمی میتھامفیتامین بنا کر وہ جرم کی زندگی شروع کرتا ہے تاکہ وہ مرنے سے قبل اپنے خاندان کا مالی مستقبل محفوظ کر سکے۔ سیریز کا نام جنوبی ریاستہائے متحدہ کے بول چال کے محاورے سے ہے جس کے معنی جرم کی زندگی اپنانا ہیں۔

بریکنگ بیڈ
بریکنگ بیڈ
نوعیتجرائم فلم
سنسنی خیز (صنف)
نو-مغربی
سیاہ مزاحیہ فلم
تخلیق کارونس گلیگین
نمایاں اداکار
موسیقارDave Porter
نشرریاستہائے متحدہ
زبانانگریزی
ہسپانوی
تعدادِ دور5
اقساط62 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
فلم ساز
  • Stewart A. Lyons
  • Sam Catlin
  • John Shiban
  • Peter Gould
  • George Mastras
  • Thomas Schnauz
  • Bryan Cranston
  • Moira Walley-Beckett
  • Karen Moore
  • Patty Lin
مقامالبیکرکی، نیو میکسیکو
عکس نگاری
  • Michael Slovis
  • Reynaldo Villalobos
  • Arthur Albert
  • John Toll
  • Nelson Cragg
دورانیہ43–58 منٹ
پروڈکشن ادارہ
  • ہائی برج انٹرٹینمنٹ
  • Gran Via Productions
  • سونی پکچرز ٹیلی ویژن
تقسیم کارسونی پکچرز ٹیلی ویژن
نشریات
چینلاے ایم سی
تصویری قسم
صوتی قسم5.1
20 جنوری 2008ء (2008ء-01-20) – 29 ستمبر 2013 (2013-09-29)
اثرات
اگلاBetter Call Saul
متعلقہ پروگرامTalking Bad
Metástasis
بیرونی روابط
ویب سائٹ

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

البیکرکی، نیو میکسیکوامریکیانگریزی زبانجرائم فلمجنوبی ریاستہائے متحدہطالب علممیتھامفیتامینونس گلیگینٹیلی ویژنکیمیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یہود26 اپریلنواز شریفمسلم سائنس دانوں کی فہرستسائنسجغرافیہبراعظمممالک اور ان کے دار الحکومتنظام الدین الشاشىمارکسیتحروف کی اقساممواخاتزینب بنت محمدعبد القدیر خانسورہ فاتحہقرۃ العين حيدراردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتصلح حدیبیہیاجوج اور ماجوجعلی ابن ابی طالبمردانہ کمزوریصحابہ کی فہرستمعاذ بن جبلفارابیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامخواجہ غلام فریدحیاتیاتسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستسائمن کمشنمعاویہ بن ابو سفیانسورہ النملسید احمد خاناخوت فاؤنڈیشناسم صفت کی اقسامبرصغیرخالد بن ولیدكتب اربعہدار العلوم ندوۃ العلماءآیت مباہلہمیثاق مدینہمولابخش چانڈیویہودیت میں شادیبنو قریظہصبرانگریزی زبانابو ہریرہنمازیوسفزئیاقسام حدیثسورہ النوراردو شاعریبھارتبابا فرید الدین گنج شکرکیبنٹ مشن پلان، 1946ءعام الفیلفاطمہ زہراivi27اختلاف (فقہی اصطلاح)عباس بن علیپاکستان مسلم لیگ (ن)نماز جنازہحجاج بن یوسفاشرف علی تھانویجمہوریتعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمعراجپاکستان کی زبانیںغزوہ موتہعید الاضحیلفظ کی اقسامقتل عثمان بن عفانمحمد ضیاء الحقسعد الدین تفتازانیجماعت اسلامی پاکستانقوم سباعالمی یوم مزدور🡆 More