سنسنی خیز ادب، فلموں، ویڈیو گیموں، ٹیلی ویژن پروگراموں کی ایک صنف ہے، جس کے بنیادی عناصر میں تجسس، تناؤ، جوش و ولولہ اور ہیجان خیزی شامل ہوتی ہے۔ سنسنی خیزی قارئین یا ناظرین کے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے، اُن کی توقعات میں اضافہ کرتی ہے اور انھیں تعجب، ذہنی اضطراب اور خوف میں مبتلا کرتی ہے۔ اس صنف سے تعلق رکھنی والی فلموں کی کہانی دل کی دھڑکنیں تیز کرنے والی، جوش دلانے والی اور تیز رفتار ہو سکتی ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article سنسنی خیز (صنف), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.