برقی ڈاک

برقی ڈاک، برقی خط یا ای-میل برقی ابلاغیاتی نظاموں پر پیغامات کو لکھنے، بھیجنے، وصول اور محفوظ کرنے کا ایک تخزینی و تقدیمی طریقہ ہے۔الیکٹرانک میل(email یا e-mail)، الیکٹرانک آلات استعمال کرنے والے لوگوں کے مابین پیغامات (میل) کا تبادلہ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

برقی ڈاک
ایک ویب مبنی برقی خط خدمت جی میل کا سطح البین

1960 میں ای میل کا محدود استعمال ہوا جس میں صارفین ایک ہی کمپیوٹر پر پیغامات کی ترسیل کر سکتے تھے، ابتداً انسٹنٹ میسیجنگ کی طرح پیغام بھیجنے والے اور پیغام حاصل کرنے والے دونوں صارفین کو آن لائن رہنا ضروری ہوتا تھا۔ ای میل کی ایجاد کا سہرا رئے ٹام لنسن (Ray Tomlinson)کے سر باندھا جاتا ہے۔ 1971میں، انھوں نے ایسا پہلا سسٹم تیار کیا جو ارپ نیٹ پر پھیلے مختلف ہوسٹس کے الگ الگ صارفین کو پیغام بھیج سکتا تھا ۔ حتمی سرور(Destination Server) کے ساتھ صارف کے نام جوڑنے کے لیے انھوں نے @ نشان کا استعمال کیا۔ 1970 کی دہائی کے وسط تک اس طرح کی پیغام رسانی کے طریقے کو ای میل کے مترادف تسلیم کیا جانے لگا۔

مزید دیکھیے

Tags:

ابلاغیاتبرقیاتتخزین و تقدیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اندلسسندھلا ٹور-سور-اورباسماء اللہ الحسنیٰسید احمد خانمحمد الیاس قادریخلافت علی ابن ابی طالبسلمان فارسیکیندرا لسترموز اوقافحدیثجنگ جملعصمت چغتائیمردم شماریسندھی زباناشرف علی تھانویعلی ہجویریپاک چین اقتصادی راہداریآمنہ بنت وہببر صغیر کی انسانی نسلیںقتل علی ابن ابی طالبسوریہاحمد ندیم قاسمیجماعمحمد بن قاسمغزوہ بنی قریظہیوٹاہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیچنگیز خانخادم حسین رضویرفیق النبیبکرمی تقویمغالب کے خطوطایمان (اسلامی تصور)عمرانیاتفحش اداکارکویتابو یوسفمسجد نبویشعرجنگ آزادی ہند 1857ءزینب بنت علیوضوبینظیر انکم سپورٹ پروگرامکتب احادیث کی فہرستمعاشرہفاطمہ بنت اسدحلیمہ سعدیہتحریک پاکستانکلو میٹرالیکسا انٹرنیٹہندوستانثقافتمردم شماری پاکستان 2023ءمشرقی پاکستانعبد اللہ بن مسعوددنیاعلم بیاناحمد بن حنبلپاکستان میں خواتینابوبکر صدیقسنتاحمد بن شعیب نسائیحنفیرسولجوش ملیح آبادیخلفائے راشدینزبیدہ بنت جعفرمحمد بن اسماعیل بخاریافطارمسئلہ کشمیرموبائل فونچراغ تلےانساننصرت فتح علی خانابن سیناموہن داس گاندھی🡆 More