ایل ایسکو

ایل ایسکو کا شاہی محل اسپین کے شہر سین لورینزو ایل ایسکورل میں اسپین کے راجاؤں کا شاہی محل ہے اور دیگر شاہی انتظامات اور شاہی تقاریب کا اہم مرکز ہے۔ یہ سپین کی راجدھانی میڈریڈ سے 45 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب موجود ہے۔ یہ اسپین کے نمایاں شاہانہ دور کی یادگار و مشہور تاریخی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک مسیحی مٹھ، عجائب گھر اور اسکول کے طور پہ اس کا استعمال کیا جاتا ہے '۔ یہاں سے 2۔ 06 کلومیٹر دور ایل ایسکورل کا شہر وقوع پزیر ہے۔ ایل ایسکورل دو عظیم تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل مہان یادگار عمارتوں سے بنایا گیا ہے۔ پہلا شاہی محل اور دوسرا لا گرنجلا دے لا فریسنیدا ایل ایسکورل، جو ایک شاہی شکار وہائش گاہ تھا،یہ یہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔

ایل ایسکو
A distant view of the Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial
مقامSan Lorenzo de El Escorial, ہسپانیہ
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°35′20″N 4°08′52″W / 40.58889°N 4.14778°W / 40.58889; -4.14778
نظم و نسقMinistry of the Presidency
باضابطہ نام: Monastery and Site of the Escorial, Madrid
قسمCultural
معیارi, ii, iv
نامزد کردہ1984 (8th session)
حوالہ #۔318
State Partyایل ایسکو ہسپانیہ
Regionعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
Spanish Property of Cultural Interest
باضابطہ نام: Monasterio de San Lorenzo
قسمReal property
معیارMonument
نامزد کردہ3 June 1931
حوالہ #۔(R.I.) - 51 - 0001064 - 00000
ایل ایسکو is located in مدرید کمیونٹی
ایل ایسکو
میں ایل ایسکو کا مقام

یونیسکو کی جانب 2 نومبر، 1984 میں اسے عالمی وراثت کے مقامات میں شامل کیا۔ یہ ناظرین کے لیے جاذبیت کا پہلو رکھنے والا مرکز ہے۔ یہاں لگ بھگ 500،000 سیاح سالانہ آمدورفت کے حساب سے آیاجایا کرتے ہیں اور عمارت کے فنِّ تعمیر سے محظوظ بھی ہوتے ہیں۔ اسپین میں ایک قومی سطح کے قابلِ دید مقامات کے مقابلے میں 2007 میں ایل ایسکورل نے پہلے 100 مقامات میں اپنی جگہ بنائی تھی۔

تصاویر کی گیلری

خارجی روابط

حوالہ جات

ماخذ

Tags:

ایل ایسکو تصاویر کی گیلریایل ایسکو خارجی روابطایل ایسکو حوالہ جاتایل ایسکو ماخذایل ایسکو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

امہات المؤمنینکنایہاقبال کا مرد مومنبسم اللہ الرحمٰن الرحیمپاک فوجآیتچینل پریسٹنسربراہ پاک فوجصبح صادقلورٹیل آرکائیوزمصعب بن عمیرشیخ مجیب الرحمٰناعرافزراعتفقہسعد بن ابی وقاصمذہبمردم شماری پاکستان 2023ءابو ذر غفاریانا لله و انا الیه راجعونیروشلمبلوچ قومصفحۂ اولفاطمہ بنت اسدطارق جمیلہاروت و ماروتسعودی عرباردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبنگلہ دیشانسانغزوہ حنینبلھے شاہاردو نظمطارق بن زیادجنگلالقاعدہمرزا غالباصحاب کہفجدول گنتیاسلام آبادیعقوب (اسلام)جلال الدین سیوطیلفظ کی اقسامحجحکیم لقماناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمسجدفصلعائشہ بنت ابی بکرن م راشدسالاہل سنتاہل حدیثمثنوی سحرالبیاندرس نظامیشاہ ولی اللہصالحریاضیسیرت النبی (کتاب)حمزہ بن عبد المطلبقوم عادکراچیسائنسقیاستعلیمغزلاپرنا بالنپنجاب کی زمینی پیمائشمحمد الیاس قادریزبیر ابن عوامفینکس میرییوٹاہصاعبلوچی زبانزبانL🡆 More