اوریگامی

اوریگامی (انگریزی: Origami) ایک جاپانی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا اطلاق ان سادہ کاغذ کی تکنیکوں پر ہوتا ہے جو لوگوں کے موڑے گئے کاغذ کی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے بہت سے نمونوں کی چیزوں کو بنانے کا ایک مخصوص فن ہے۔جدید طور لوگ اور چیزیں بنانے کے لیے زیادہ دلچسپ نظر آتے ہیں، وہ خوبصورت پیکیجنگ مواد تیار کر سکتے ہیں۔ یہ کاغذی مصنوعات کو زبردست جاذب نظر بنا دے سکتا ہے۔

اوریگامی
اوریگامی مچھلیاں اور بچھو
اوریگامی
اوریگامی بطخ
اوریگامی
دو ڈی اور تین ڈی رنگین قسم اوریگامی فن

اوریگامی دراصل اسی قدیم فن سے تعلق جاپانی اور چینی تصور ہے جس سے کہ بچے کبھی کاغذ کی ناؤ تو کبھی کاغذی تھیلی تو کبھی کوئی آسانی سے تیار ہونے والا کھلونا صدیوں سے بناتے آئے ہیں۔ جاپانی لوگ اس فن کو گھر اور شخصی دلچسپی سے آگے تجارتی اور تعلیم گاہی سرگرمیوں کا حصہ بنا چکے ہیں۔ یہ لوگ نت نت نئے کھلونے اور سامان بھی آسانی سے کاغذ سے بناتے ہیں اور اسی کو کافی فروغ ریتے ہیں۔ یہ ایک کاغذی فن ہے جسے سیکھا جا سکتا ہے اور میں مہارت پیدا کی جا سکتی ہے۔ یہ فن جاپان سے آگے بڑھ کر دنیا بھر میں پھیل چکا ہے اور کئی لوگ اس کے شیدائی بن چکے ہیں۔


مزید دیکھیے

  • کاغذی فن

حوالہ جات

Tags:

انگریزیجاپانی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شاہ ولی اللہہندو متضثقافتاسلام اور سیاستزبیدہ بنت جعفرنطشےجنگ آزادی ہند 1857ءزبانتاریخ ہندبہادر شاہ ظفرالنساءالحجراتفحش نگاری1444ھپٹ سنیعقوب (اسلام)دعاداستانمحبتابو ذر غفاریعدتمٹیلامیر انیسبر صغیر کی انسانی نسلیںآئین پاکستان 1956ءمرزا محمد رفیع سودابادشاہجلال الدین سیوطیملتانمترادفپاکستان میں سیاحتصلح حدیبیہبادشاہی مسجدفیصل بن حسینپاک و ہند اشاراتی زبانمحاورہدعوت اسلامیخلافت عباسیہاسلام اور یہودیتاستعارہجابر بن عبد اللہتاریخسنن ابی داؤدمستنصر حسين تارڑفتح قسطنطنیہشعیب علیہ السلامجرمنینظم معرامن و سلویگناہکیندرا لستمعاویہ بن ابو سفیانام ایمنخیبر پختونخوااحمد ندیم قاسمیاختر شیرانیسین-پیری-لے-وگرمرثیہتحریک پاکستانآزاد کشمیرخدیجہ بنت خویلددرود ابراہیمیابو جہلنوح (اسلام)ہند آریائی زبانیںقرآنی رموز اوقافقریشقدیم مصرپاکستان میں تعلیمآلودگیواجباشفاق احمداللہٹیپو سلطانزید بن حارثہترقی پسند تحریکپاکستان میں مردم شماری🡆 More