انگیلا میرکل

انجیلا میرکل (انگریزی: Angela Merkel) (پ :17 جولائی 1954ء) جرمن خاتون سیاست دان و سائنس دان ہیں جو تین دفعہ ملک کی چانسلر رہ چکی ہیں۔ ان کی ذاتی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 2017ء کے انتخابات جیتے تھے جس کے بعد وہ چوتھی مرتبہ پھر سے چانسلر منتخب ہو گئیں۔

انگیلا میرکل
(جرمنی میں: Angela Merkel ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انگیلا میرکل
 

مناصب
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Angela Dorothea Kasner ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 جولا‎ئی 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہامبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برلن
ہامبرگ (1954–1954)
لائپزش (1973–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت انگیلا میرکل جرمنی (3 اکتوبر 1990–)
انگیلا میرکل مشرقی جرمنی (–2 اکتوبر 1990)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب لوتھری مسیحیت
جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1990–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش (1973–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Diplom   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  طبیعیات دان ،  ریاست کار ،  کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست ،  نظریاتی کیمیاء ،  تحلیلی کیمیاء ،  طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
انگیلا میرکل گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2021)
انگیلا میرکل تمغائے احیا (2021)
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2017)
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (جون 2016)
ٹائم سال کی شخصیت   (2015)
اندرا گاندھی انعام (2013)
انگیلا میرکل صدارتی تمغا آزادی   (2011)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)
جرمن میڈیا ایوارڈ (2009)
انگیلا میرکل نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2006)
انگیلا میرکل آرڈر آف زاید
انگیلا میرکل نشان عبد العزیز السعود    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
انگیلا میرکل
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انگیلا میرکل
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پس منظر

انجیلا میرکل کا دادا ایک عام پولیس کانسٹیبل، والد ایک استاد اور پادری تھا۔

تعلیم

انجیلا میرکل کی تعلیم پی ایچ ڈی (کوانٹم کیمسٹری) اور پیشہ تدریس ہے۔

پیشہ

انجیلا میرکل تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

سیاسی زندگی

بالغ ہونے پر سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت، دوران میں تعلیم ہی سوشلسٹ پارٹی یوتھ کی سیکرٹری پراپیگنڈا و ایجی ٹیشن، جرمنی کے اتحاد کے بعد 1991ء میں وفاقی جرمن پارلیمان کی رکن منتخب ہوئیں، تب سے اب تک 7 بار رکن بن چکی ہیں، 1991ء میں وزیر برائے خواتین و نوجوانان، 1994ء میں وزیر برائے ماحولیات و نیوکلئیر سیفٹی، 1998ء میں اپنی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی سیکرٹری جنرل مقرر ہوئیں، 2000ء میں قائد حزب اختلاف بنیں اور 2005ء سے جرمنی کی چانسلر (سربراہ حکومت) ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

انگیلا میرکل پس منظرانگیلا میرکل تعلیمانگیلا میرکل پیشہانگیلا میرکل سیاسی زندگیانگیلا میرکل حوالہ جاتانگیلا میرکل17 جولائی1954ءانگریزیجرمنسیاست دان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معاشرہلوط (اسلام)ہندو متیونسعید الاضحیریاست ہائے متحدہپنجاب، پاکستانصالحکشتی نوحجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتگنتیاصناف ادبپشتونعشراردو زبان کے شعرا کی فہرستاہل سنتراجندر سنگھ بیدیآئینابن کثیرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامواقعہ کربلاالتوبہسوداولاد محمدپاکستان کی زبانیںعثمان بن عفانرسم الخطآمنہ بنت وہبپاکستان کی یونین کونسلیںاصحاب کہفجدول گنتیعمران خان کے اہل و عیالنماز جمعہوالدین کے حقوقجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءافسانہفقہی مذاہبسعد بن ابی وقاصمعتمر بن سلیمانبرطانوی ہند کی تاریخعراقاسلامباغ و بہار (کتاب)عبد الرحمن السمیطن م راشدوزیر خارجہ پاکستاننظیر اکبر آبادییاجوج اور ماجوجمیر امنفیض احمد فیضگناہہجرت حبشہختم نبوتخلافت راشدہٹیپو سلطانپاکستانی ناولبنو امیہایوب خانقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستیعقوب (اسلام)طاعونصلاح الدین ایوبیابو سفیان بن حربناول کے اجزائے ترکیبیاندلسسلیمان (اسلام)نسب محمد بن عبد اللہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءماتریدیسجاد حیدر یلدرمعباسی خلفا کی فہرستوادی نیلمرومانوی تحریکسکندر اعظمعبد اللہ بن عبد المطلبپاکستان کے رموز ڈاکسورہ النملعربی ادب🡆 More