اندھیرا

اندھیرا روشنی کی عین ضد ہے۔ اس سے مراد روشنی پھیلانے والے ذرائع کا فقدان یا ان کی نمایاں کمی ہے۔ اس سے دکھائی دینے والی روشنی کی کمی بھی مراد ہو سکتی ہے۔

اندھیرا
رات کے اندھیرے میں ڈوبا جنوبی ویلز کا ناروما شہر۔ اس تیرگی کی وجہ سے روشنی کے بغیر کچھ بھی دیکھنا مشکل ہے۔

انسانی بینائی میں ایک بڑا سقم یہ ہے کہ وہ بہت زیادہ روشنی یا روشنی کی کمی میں رنگوں کی تفریق سے قاصر ہے۔ ناکافی روشنی کی سطحوں میں رنگ سے متعلق سمجھ بے رنگینی کے احساس سے لے کر مکمل طور سیاہ لگ سکتا ہے۔

تیرگی سے متعلق جذباتی رد عمل کئی ثقافتوں میں استعاروں کے استعمالات کو دعوت دے چکا ہے۔

کسی بھی چوبیس گھنٹے کے دن کے زمرے مکمل تیرگی سے مراد وہ وقت ہے جب سورج اپنے افق سے 18° نیچے ہو۔ اس میں بھور اور رات کے آسمان کے اثرات شامل نہیں ہوتے ہیں۔

موسمی اثرات

دنیا کے کئی حصوں میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں تیز آندھی اور بارش کی چھینٹوں، تیز بارش، برفباری وغیرہ کے ساتھ ساتھ دھول بھری ہوائیں دن میں اندھیرا کر دیتی ہیں۔ اس کی وجہ سے لوگ آسانی سے دن میں بھی کچھ دیکھ پاتے اور انھیں برقی آلات کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

روشنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم بنت عمرانجبرائیلصنعت لف و نشرحرب الفجارمقاتل بن حیانثموداخوت فاؤنڈیشنیعقوب (اسلام)اردو ناول نگاروں کی فہرستاسلام بلحاظ ملکجنگ صفینمراۃ العروسصحیح مسلممشتریعمر بن عبد العزیزادریسجادوسینیٹاسماء بنت ابی بکرقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستمشت زنی اور اسلامدبئیمحمد فاتحاجماع (فقہی اصطلاح)سعد بن ابی وقاصسورہ رومنظمداؤد (اسلام)مرزا غلام احمدزبانمحمد بن ادریس شافعیحجاج بن یوسفکعب بن اشرفالانعامخدا کی بستی (ناول)درۂ خیبرنیو ڈیلمحمد نعیم صفدر انصاریعمرو ابن عاصصل اللہ علیہ وآلہ وسلمزین العابدینثقافتتشبیہاسم فاعلاہل تشیعیروشلممواخاتعلی ابن ابی طالببلھے شاہفسانۂ عجائبخلفائے راشدیناردو ویکیپیڈیاجعفر صادقحدیث ثقلینتاریخ ہندمثنویاذانعبدالرحمن بن عوفسورہ العنکبوتبنی اسرائیلطلحہ بن عبید اللہغزوہ خندقاصحاب صفہحسن ابن علیقوم سباصدقہ فطرسورہ النورسود (ربا)فہرست وزرائے اعظم پاکستانتاریخسرعت انزالآمنہ بنت وہبتاریخ پاکستانمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاموسیٰ اور خضرصلح حدیبیہترقی پسند تحریکفعل معروف اور فعل مجہول🡆 More