الحمرا

غرناطہ (اسپین) میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ مسلمانوں نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار مسجدیں اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں ‌غرناطہ کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔

الحمرا
الحمرا کا صحن یا ایوان؛ شجرالبلح (شجر کھجور) کی تشبہ سنگ مرمر کے بنے ایک سو چوبیس ستون اور درمیان میں فوارہ اسد، پس منظر میں نظر آنے والی بالائی چھت (تصویر میں سیاہ یا سرمئی) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسلامی انداز سے ہٹانے کی خاطر ترمیم شدہ ہے [1]

الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ 1213ء میں محمد ثانی نے اس کی بنیاد رکھی اور یوسف اول نے 1345ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگرد بنے ہوئے ہیں اسے البراقہ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ البراقہ کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔

نگار خانہ

Tags:

غرناطہمسجدمسلمانہسپانیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت مباہلہبھارت کے عام انتخابات، 2024ءعبد اللہ بن مبارکعبد الملک بن مروانبنو نضیرنورالدین جہانگیراسلام میں طلاقعطیہ بن قیس کلابیطلحہ بن عبید اللہنماز جنازہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولحسین بن علیجانوروں کے ناموں کی فہرستجنگ آزادی ہند 1857ءشطرنجدبئیمحمد تقی عثمانیمعتزلہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیقومی اسمبلی پاکستانزرتشتیتایمان (اسلامی تصور)خضراصحاب کہفاسممحمد بن قاسمسنن ابی داؤداصطلاحات حدیثرشوتہند آریائی زبانیںادریسمسلم سائنس دانوں کی فہرستعربی زباناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)شبلی نعمانیاویس قرنیسگسیقرآنی معلوماتاسلامی تقویماردو افسانہ نگاروں کی فہرستقتل عثمان بن عفانعلم بدیعایجاب و قبولسیرت النبی (کتاب)جہادپروین شاکرسلیمان کا ہدہدثعلبہ بن حاطباسماء اصحاب و شہداء بدرام سلمہرانا سکندرحیاتاسلام میں بیوی کے حقوقمعاشیاتمشت زنی اور اسلامکتب احادیث کی فہرستسورہ الرحمٰنسکندر اعظمابلیسانسانی جسممحمد علی مرزاروسارکان نماز - واجبات اور سنتیںحیواناتفضل الرحمٰن (سیاست دان)مجتہدپنجاب کے اضلاع (پاکستان)موبائلاردو حروف تہجیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستصحیح مسلمواقعہ افکانار کلی (ڈراما)مکی اور مدنی سورتیںخواجہ میر دردسائنسغار حراعلم تجوید🡆 More