اضطراب ذہنی

اضطراب ذہنی (انگریزی: anxiety) یہ ایک تکلیف دہ جذباتی کیفیت ہے، جس میں ذہنی اضطراب اور جسمانی بے چینی، ڈر اور خوف کے ساتھ ہوا کرتی ہے۔ اکثر و بیشتر صورتوں میں تکلیف اٹھانے والے کو اس کی وجہ سمجھ میں نہیں آتی لیکن اس کے اثرات اس کے جسم پر مرتب ہو کر اس کو بہت خوف زدہ کر دیتے ہیں۔ دل کی حرکت تیز ہو جاتی ہے، سانس تیز تیز چلنے لگتا ہے، حلق سوکھ جاتا ہے، وغیرہ۔ یہ کیفیت کسی نا کسی وجہ سے شروع ہوتی ہے تو چند منٹوں سے لے کر گھنٹوں تک جاری رہتی ہے۔ جب کسی خوف انگیز حالات کا سامنا ہوتا ہے تو یہ کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔

اضطراب ذہنی
تخصصطب نفسی, مطبی نفسیات, نفسیاتی علاج&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

اضطراب ذہنی  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسرائیل-فلسطینی تنازعحجاج بن یوسففہرست وزرائے اعظم پاکستانصلح حدیبیہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتابو ہریرہاشتراکیتبھارتجنگ یرموکمردانہ کمزوریاحمد فرازسیرت نبویمحاورہسلسلہ نقشبندیہاکبر الہ آبادیاسماعیل (اسلام)جواب شکوہقرآنی رموز اوقافاسماء اصحاب و شہداء بدرخلافت عباسیہعلم تاریخمارکسیتطنز و مزاحسطح مرتفع پوٹھوہارزمین کی حرکت اور قرآن کریمتفسیر بالماثورغزلاسلام میں جماعاصحاب صفہقرآنی سورتوں کی فہرستحمزہ بن عبد المطلبارکان اسلامچی گویرایعقوب (اسلام)ابلیسمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامبریلوی مکتب فکرہندوستانی عام انتخابات 1934ءسورہ المنافقونمیر انیسعشرہ مبشرہمحمد مکہ میںوراثت کا اسلامی تصوربواسیرذوالفقار علی بھٹواجماع (فقہی اصطلاح)شاعریحفیظ جالندھریسلطنت عثمانیہمحمد بن سعد بن ابی وقاصاہل حدیثحیدر علی آتش کی شاعریاخوت فاؤنڈیشنمثنویyl4p1تزکیۂ نفسحریم شاہاحمد سرہندیخراسانسرمایہ داری نظامغالب کی شاعریثقافتفورٹ ولیم کالجہند بنت عتبہرانا سکندرحیاتقطب شاہی اعوانغزوہ خیبریعلی بن عبید طنافسیہودبدعت (اسلام)قومی اسمبلی پاکستانراجپوتپنجاب، پاکستاناردو صحافت کی تاریخخالد بن ولیدغزوہ حنینتفسیر قرآناملا🡆 More