نفسیاتی علاج

ذہنی دباؤ، تفکر، اداسی اور معمولات زندگی میں عدم دلچسپی بہت ہی معمول کے انسانی رویے ہیں۔ یہ کئی یا تقریبًا ہر شخص میں کسی نہ کسی درجے میں پائے جاتے ہیں۔ بلکہ تناؤ اور حد سے زیادہ تجسس جیسی کیفیات انسان کو کسی بھی خطرے کی صورت حال کا سامنا کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ تاہم ماہرین نفسیات کے مطابق اگر ان علامات کا دورانیہ طویل ہو جائے اور شدت اتنی بڑھ جائے کہ باہمی تعلقات اور روزمرہ معمولات متاثر ہونے لگ جائیں تو پھر انھیں ایک بیماری کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ نفسیاتی علاج (انگریزی: Psychotherapy) اُن تدابیر پر محیط ہے جن سے کہ لوگوں کی دماغی کیفیات کے مطابق کسی طرح سے پریشان کن صورت حال دور کرنے کی کوشش کی جائے۔ مثلًا، کسی کو مذہبی یا روحانی سوچ کے حوالے سے فکر دور کرنے کی کوشش کی جائے، تو کہیں مشاہیر کے تجربوں کا حوالہ دیا جائے، کہیں مستقبل کی خوشنمائی سے سکون پہنچانے کی کوشش کی جائے۔

نفسیاتی علاج
بھارت میں بین الاقوامی نفسیاتی علاج کے ایک ورک شاپ کا اجلاس جو 2016ء میں انجام پایا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دوسری جنگ عظیم کے اتحادیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستعبد اللہ بن عباسلعل شہباز قلندرآزاد کشمیراللہمخطوطہ وائنیچاسم معرفہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہتاتاریمقدمہ شعروشاعریسنتکچنارہجرت حبشہپاک چین تعلقاتکمپیوٹرغزوہ بدرناولجامعہ العلوم الاسلامیہصاعرضی اللہ تعالی عنہصہیونیتفعل معروف اور فعل مجہولبدربدھ متزرتشترباعیعبد الستار ایدھیبلال ابن رباحماشاءاللہابو الکلام آزادسلیمان (اسلام)موبائل فونابو حنیفہمملکت متحدہنواز شریففاعل-مفعول-فعلمزاج (طب)علی ابن ابی طالبسیکولرازمسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانجنگ یرموکجملہ فعلیہاقبال کا مرد مومنسعدی شیرازیجنتجنگ صفینعشاءمجلس وحدت مسلمین پاکستانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستدی مز (پہلوان)مسیلمہ کذابحقوق العبادواشنگٹن، ڈی سیفورٹ ولیم کالجعبد القادر جیلانیفاطمہ جناحمطلعسعد بن ابی وقاصیاجوج اور ماجوجپنجاب کی زمینی پیمائشطنز و مزاحاجماع (فقہی اصطلاح)جادومصرایشیا میں ٹیلی فون نمبرمسجد ضراراصناف ادبواقعہ افکپہلی جنگ عظیمرویت ہلال کمیٹی، پاکستانغزوہ بنی قینقاعجنگ یمامہتہجدکمیانہمحمد بن ابوبکرگناہبنی اسرائیل🡆 More