طبیعیات اشعاع

https://www.facebook.com/profile.php?id=100093555717357

طبیعیات اشعاع یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


ہ ہہہ ہہ ݪݪګہګہہ ہہشعاع ریزی یا اشعاع (Radiation) ایک عمل ہے جس میں ایک جسم یا جوہر، موجوں یا محرک جوہری ذرات کی شکل میں توانائی اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے۔

طبیعیات اشعاع
تین قسم کی شعاعیں اور اُن کی نفوذی طاقت

ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہو سکتی ہیں : آئنسازی اور غیر آئنسازی۔ تاہم شعاع ریزی کا لفظ عموماً آئنسازی شعاع ریزی کے لیے اِستعمال ہوتا ہے۔ آئنسازی شعاع ریزی میں جوہروں یا سالموں کو آئینوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ غیر آئنسازی شعاع ریزی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی۔ تابکار مواد وہ طبعی مادہ ہے جو آئنسازی شعاعیں خارج کرتا ہے۔

اقسام

شعاع ریزی کی اصل میں تین اقسام ہیں : عہ شعاعیں ، بہ شعاعیں اور حبہ شعاعیں . یہ تمام شعاعیں غیر مستحکم جوہر کے مرکزہ سے خارج ہوتی ہیں .

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خبرنواز شریفطارق مسعودمختار ثقفیجابر بن حیانبدھ متاردو ادبکیلونصنعتی انقلابخالد بن ولیدامریکی ڈالرانس بن مالکنماز چاشتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمسئلہ کشمیراعتکافعمرو ابن عاصداستانسینٹ-مگنےاحسانصحابہ کی فہرستانسانی حقوقیعقوب (اسلام)مسیحیتتاریخ ترکیحجاج بن یوسفاورنگزیب عالمگیراشرف علی تھانویانسانپاک چین اقتصادی راہداریموسیٰغار حرابلوچستانعلی ہجویریاردوجماعت اسلامی پاکستاناسکندر مرزاپاکستان میں تعلیمموہن داس گاندھیمکہپطرس بخاریبریلیگھوڑافسطائیتفتح مکہوحدت الوجوداہل سنتقیامتتصوفشکوہبرصغیر میں تعلیم کی تاریخعافیہ صدیقیبلاغتمرزا غالبارسطواشتراکیتساختیاتعربی زبانعالمقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمُنشی پریم چنددرس نظامیآدم (اسلام)ریاضیکروا چوتھپاک و ہند اشاراتی زباندنیاابن تیمیہصفیہ بنت حیی بن اخطبکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءمحبتحمدغشمس الرحمٰن فاروقیحروف کی اقسامفرعونکرشن چندر🡆 More