آلہ

علمی طور پر آلے یا machine سے مراد ایک ایسی اختراع ہوتی ہے کہ جو ایک قسم کی توانائی حاصل کر کے اس کو کسی دوسری توانائی (عام طور پر حرکی) میں تبدیل کر دے۔ جبکہ عمومی طور پر ایک آلے سے کسی ایسی چیز کا تصور ذہن میں آتا ہے کہ جو مختلف حرکت کرتے ہوئے حصوں یا اجزاء پر مشتمل ہو اور ان میں پیدا ہونے والی حرکت سے کوئی کام لیا جا سکتا ہو۔ جیسا کہ اوپر آلے کی علمی تعریف میں ذکر آیا کہ ایک آلے کو کسی نا کسی قسم کی توانائی کے منبع کی ضرورت ہوتی ہے جس کو اس آلے کے ليے درکار ادخال یا input کہا جاتا ہے۔

جن اختراعات میں سخت اور حرکت کرنے والے حصے موجود نہ ہوں تو اس سے عام طور پر مراد ایک پرزے tool کی لی جاتی ہے یا بعض اوقات ایسے آلات ہی کو اختراع بھی کہہ دیا جاتا ہے۔

حوالہ جات


Tags:

توانائیحرکی توانائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معتمر بن سلیمانلفظ کی اقسامصفحۂ اولصحابیپاکستان کا پرچماردو ہندی تنازعزرتشتیتکوسنظیر اکبر آبادیاسم موصولپاکستان مسلم لیگ (ن)کرنسیوں کی فہرستمرزا غلام احمدجمع (قواعد)مشت زنی اور اسلامحروف کی اقسامفہرست گورنران پاکستانسورہ قریشترکیب نحوی اور اصولنماز استسقاءسورہ الحجراتابن کثیرصلاح الدین ایوبیابو الاعلی مودودیفرعونہندوستانحرب الفجارپنجاب کے اضلاع (پاکستان)رباعیبسم اللہ الرحمٰن الرحیممغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستکرکٹمیر امناسم معرفہپاکستان تحریک انصافسلسلہ کوہ ہمالیہاموی معاشرہچینشاہ ولی اللہابو حنیفہاختلاف (فقہی اصطلاح)معاشیاتمریم نوازایمان (اسلامی تصور)سورہ الرحمٰنعلم تاریخابن حجر عسقلانیشیزوفرینیااستعارہقوم سباعلی ہجویریاسلام اور یہودیتمدینہ منورہحدیث کساءہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءایمان بالرسالتبنو قریظہصبرلسانیاتایجاب و قبولحجازعبد المطلبداستانحجر اسودثمودپشتو زبانغزوہ احدابو دجانہوراثت کا اسلامی تصوریوسف (اسلام)مستنصر حسين تارڑذو القرنینابن عربیابن سیناغزوہ موتہہابیل و قابیلمغلیہ سلطنتسیکولرازم🡆 More