آئیزول بھارت کی ریاست میزورم کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 291,822 ہے۔ یہ شہر ریاست میزورم کا سب سے بڑا شہر ہے۔ نیز ریاست کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے، ریاستی پالیمان اور شہری سیکریٹریٹ بھی یہیں واقع ہیں۔
دار الحکومت | |
آئیزول کا ایک منظر | |
ملک | بھارت |
ریاست | میزورم |
ضلع | آئیزول |
رقبہ | |
• کل | 457 کلومیٹر2 (176 میل مربع) |
بلندی | 1,132 میل (3,714 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 291,822 |
• کثافت | 234/کلومیٹر2 (610/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | میزو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 796001 |
رمز بعید تکلمی | 0389 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MZ |
جنسی تناسب | 1024 عورتیں 1000 آدمیوں پر ♂/♀ |
ویب سائٹ | aizawl |
ویکی ذخائر پر آئیزول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article آئیزول, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.