سانپ

سانپ ایک رینگنے والا جانور ہے۔ جو جانوروں کی زمرہ بندی (Animal classification) خزندہ (reptile) سے تعلق رکھتا ہے۔

سانپ
کالاکوبرا، سانپ کی مشہور ترین قسم

سانپ اپنی زبان کیوں باہر نکالتے ہیں

سانپوں میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی کہ وہ اپنے نتھنوں کے ذریعے ہوا اندر کھینچ سکیں اور تیزی سے اپنے شکار کی بو سونگھ سکیں۔ ایسا کرنے کے لیے انھیں ایک خصوصی عضو پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ جسے جیکب سنز آرگن یا عضو کہتے ہیں۔ یہ سانپ کے منہ کی اندر کی طرف بالائی سطح کے اندر گہرائی میں پایا جاتا ہے۔ یہ عضو بو یا باس وغیرہ کی شناخت کرتا ہے۔ دو شاخے جیسا سرا رکھنے والی زبان کو بار بار اور تیزی سے اپنے منہ سے نکال کر سانپ بو کو جیکب سنز آرگن تک اس کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔ سانپوں کو دو شاخہ زبان حساس انٹینا کی طرح نہ صرف فضا میں سے بو کو جذب کرتی ہے بلکہ شکار کے مقام، سمت اور رفتار کے بارے میں بھی معلومات مہیا کرتی ہے اس کا کام کسی حد تک ریڈار کی طرح کا ہوتا ہے۔

اقسام

سانپ کی بہت سی اقسام ہیں۔ کچھ زہریلے بھی ہوتے ہیں۔ کچھ سانب پانی میں رہتے ہیں تو کچھ زمین پر رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ سانپوں میں اڑنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔

سانچہ:Cladogram

سانپ 
سانپ کی زبان بہت زیادہ حساس ہوتی ہے

حوالہ جات

Tags:

خزندہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام آبادمحمد مکہ میںاسلام میں بیوی کے حقوقتھیلیسیمیاایوان بالا پاکستانآئین پاکستان 1956ءنور الایضاحایوب خانصلح حدیبیہسلسلہ نقشبندیہسندھی زبانبنی اسرائیلوہابیتطاعونموسی بن اعینبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامتوراتاہل تشیعسید سلیمان ندویکتب احادیث کی فہرستمسلم بن الحجاجمعن بن عیسیعلی ابن ابی طالبکلمہصدور پاکستان کی فہرستسائنسپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولسنتمسلماننظریہظہیر الدین محمد بابرانڈین نیشنل کانگریسپاکستان میں مردم شماریمحمد ضیاء الحقمحبتاسرائیل-فلسطینی تنازعحجاج بن یوسفاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمحمد اقبالفقہ جعفریحلقہ ارباب ذوقمجموعہ تعزیرات پاکستانتعلیمخلافت راشدہسعد بن ابی وقاصجنسی دخولجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادفرعونصفحۂ اولکیبنٹ مشن پلان، 1946ءجادوماشاءاللہاردو ہندی تنازعسلسلہ کوہ ہمالیہزید بن حارثہاسلامبسم اللہ الرحمٰن الرحیماردو ویکیپیڈیاخدیجہ بنت خویلدایجاب و قبولحلف الفضولعلم عروضایشیا میں ٹیلی فون نمبرابراہیم رئیسیرضی اللہ تعالی عنہطبیعیاتسراج اورنگ آبادیشبلی نعمانیقوم لوطگرو نانکلوط (اسلام)اردو نظممیا خلیفہعبد الستار ایدھیزرتشتطارق بن زیادپشتو زبان🡆 More