ولادیوستوک

ولادی وستوک بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ 2010ء میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ چین اور شمالی کوریا کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ 1991ء تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پزیر تھے۔ 1990ء کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

1990ء1991ء2010ءبحر الکاہلروسشمالی کوریاچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد الرحمٰن جامیخطبہ حجۃ الوداعقلعہ لاہورپنجابی زبانصہیونیتموطأ امام مالکسائنستحریک پاکستانکوہ سیناءموسی بن اسماعیل تبوذکیایشیاغسل (اسلام)اتفسیر جلالینبلوچستانخطیب تبریزیایوان بالا پاکستانفحش فلمابو جعفر المنصورابن عربیاسرائیل-فلسطینی تنازعاذانسورہ الطلاقپاکستان میں معدنیاتختم نبوتمریم بنت عمرانثقافتمنطقدار العلوم وقف دیوبندعلم اسماء الرجالمحمود غزنویاصحاب کہفقرارداد پاکستانکنعانتحقیقوہابیتغزالیابراہیم رئیسیبرصغیرمیں مسلم فتحپشتون قبائلپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستجنسی دخولصنفمجموعہ تعزیرات پاکستانوجودیتصرف و نحواسلاموفوبیادبری جماعرجمصحیح بخاریپریم چند کی افسانہ نگاریاخوت فاؤنڈیشنتنظیم تعاون اسلامیپطرس بخاریمعین الدین چشتیزمین کی حرکت اور قرآن کریملوک سبھاسکندر اعظمکراچیوراثت کا اسلامی تصورفضل الرحمٰن (سیاست دان)ایمان بالرسالتپیر محمد کرم شاہمحمد بن عبد الوہابعمرانیاتاسم نکرہپیر کامل (ناول)دیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستنمازحدیث ثقلینمثنوی سحرالبیانرقیہ بنت محمدخراسانلاہوراصحاب صفہجبرائیلسود (ربا)بہادر شاہ ظفرغزوہ خندق🡆 More