مِقواہ

مقواہ (عبرانی زبان: מִקְוָה) وہ جگہ جہاں افراد غسل کے لیے جاتے ہیں۔ مقواہ کے لغوی معنی مجمع کے ہیں اور اس صورت میں مقواہ پانی کا اجتماع ہے جو کسی ایک جگہ اکٹھا کِیا جاتا ہے، عموماً عبادتگاہ کے کسی حصہ میں، جہاں کوئی بھی فرد ہالاخی (یہودی شرع) غسل کر سکےـ

مِقواہ
جرمنی میں ایک مِقواہ - 1128ءء کا تعمیر شدہ

شرعی ضروریات

ہالاخا کے مطابق یہ لازم ہے کہ مقواہ میں اتنا پانی ہو کہ ایک درمیانے قد کا آدمی پوری طرح سما جائے اور کسی بھی وقت اس کا کوئی بھی حصہ پانی سے باہر نہ ہوـ اس کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ مقواہ میں "زندہ پانی" ہو، یعنی وہ پانی جو کسی چشمہ، دریا یا بحر سے آیا ہوـ

سلسلہ مضامین
یہودیت
مِقواہ 
مِقواہ   مِقواہ 

باب یہودیت


مِقواہ کے استعمال کے مواقع

      ـ جب ایک فرد یہودی دین قبول کر لے
      ـ جب ایک فرد جنابت کی حالت میں ہو
      ـ حیض کے دنوں کے بعد
      ـ یوم کِپور، پیساخ، شاوُوت اور سُکوت سے پہلے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

مِقواہ شرعی ضروریاتمِقواہ کے استعمال کے مواقعمِقواہ مزید دیکھیےمِقواہ حوالہ جاتمِقواہعبرانی زبانیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی اقتصادی نظامتوبۃ النصوحقیامت کی علاماتناصر کاظمیکمپیوٹرعلی ابن ابی طالبنہرو رپورٹسفر نامہمشتاق احمد يوسفیآخرتامیر خسروہندوستانادببشریٰ بی بیواجبارکان نماز - واجبات اور سنتیںزینب بنت محمداعرابصہیونیتشیعہ کتب کی فہرستمعتزلہاسم مصدراسلام اور سیاسترضاعت (فقہ)انیسویں صدیسنن ابن ماجہدوسری جنگ عظیمکوہ سیناءام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانجنگ پلاسیسید سلیمان ندویکلمہاقبال کا تصور عقل و عشقشاہ عبد اللطیف بھٹائیشواللفظعمر بن خطاباورنگزیب عالمگیرقیاسمقدمہ شعروشاعریصحیح مسلمعالمی یوم کتابثقافتمرثیہکاغذی کرنسیمحمد تقی عثمانینسب محمد بن عبد اللہجناح کے چودہ نکاتحیواناتجوش ملیح آبادیذرائع ابلاغیوم پاکستانتصوفمجید امجدسائنسقومی ترانہ (پاکستان)ہیکل سلیمانیتاریخ ایرانمحمد بن ادریس شافعیبانگ دراابو یوسفتاریخ فلسطینصلیبی جنگیںہندوستان میں مسلم حکمرانیغزوہ بنی قینقاعڈپٹی نذیر احمدسلجوقی سلطنتسماجمحمد بن قاسممحمد بن عبد الوہابفعل معروف اور فعل مجہولوجدغزوہ بنی قریظہرومانوی تحریکہارون الرشیدسیدلغوی معنیعباسی خلفا کی فہرست🡆 More