تنک

تنک (عبرانی: תַּנַךְ ؛ انگلش: Tanakh) یا تناخ یا تنخ اُس مجموعہ کا نام ہے۔ جس کو عبرانی بائبل کہا جاتا ہے اور جو یہودیت کا سب سے مقدس کتابی مجموعہ ہےـ اس کے تین اجزاء ہیں : تورات (درس)، نوییم (انبیا) اور کیتُوویم (کتب) ـ

تنک
گیارہویں صدی کے تنک کا ایک صفحہ مع ترجُم

تورات میں خدا کے احکامات کے علاوہ کائنات، عالم اور انسان کی تخلیق کا قصہ ہےـ اس کے علاوہ اس میں نوح علیہ السلام کی نبوت اور سیلاب، ابراہیم کی نبوت اور خدا کے عہد اور دیگر انبیا کے قصص ہیں ـ تورات کا اختتام بنی اسرائیل کے کنعان میں داخلہ اور خدا کے عہد کی تکمیل پہ ہوتا ہےـ

نبییم میں موسیٰ کے کچھ مزید قصص بیان ہیں اور باقی تمام انبیاء کے قصے اور ان کے پیغام درج ہیں ـ یہ انبیا وقتاً فوقتاً خدا کی طرف سے بھیجے گئے تھے تاکہ بنی اسرائیل اپنے عہد پہ پورا اترےـ نیوییم کے اختتام تک بنی اسرائیل ناکام ہوا اور خدا کا عذاب حاصل کر گیا ـ

کتبیم زبور سے شروع ہوتی ہےـ اس میں داؤد اور سلیمان کے علاوہ دیگر پیغمبروں کا ذکر ہےـ اس کے علاوہ اس میں مملکت یہوداہ کی تاریخ اور عروج بھی بیان ہےـ اس کا اختتام بنی اسرائیل کی توبہ اور خدا کے عہد کی بحالی پہ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

توریتعبرانی بائبلعبرانی زبانمقدسنبییمیہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وحدت الوجوداسلاموفوبیاقرارداد مقاصدمحمد مکہ میںمعاشرہعلت (فقہ)مقدمہ شعروشاعریردیفارم (شداد کی جنت)صفحۂ اولمکہسلیمان (اسلام)اصحاب صفہسورہ الحجراتپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمحمد اقبالتحریک پاکستاناجازہاذانفلسطینولی دکنیبدعت (اسلام)عبد اللہ بن شوذبرویت ہلال کمیٹی، پاکستانموسیٰسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستقرآن میں انبیاءایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستتراویحصحاح ستہصہیونیتاردو نظملوط (اسلام)مسیحیتخراسانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمجدول گنتیحیواناتابو حنیفہتصویرمزاج (طب)محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیزینب بنت جحشکریئیٹیو کامنز اجازت نامہپریم چندحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںعید الفطرناولنکاح متعہتفسیر قرآناہل حدیثغریدہ فاروقیعراقحقوق العبادخواب کی تعبیرکفراردو ادب کا دکنی دورصلیبی جنگیںاجزائے جملہیعقوب (اسلام)پنجاب کے اضلاع (پاکستان)سیدثعلبہ بن حاطبمتعلق خبر اور متعلق فعلپاکستان کی انتظامی تقسیماحد چیمہزکریا علیہ السلامغزوہ احدآئین پاکستانسفر نامہزمین کی حرکت اور قرآن کریمقیامتتلمیحعربی زبانعلا الدین پاشاجمع (قواعد)نمرود🡆 More