کنیسہ

باب یہودیت

سلسلہ مضامین
یہودیت
کنیسہ
کنیسہ  کنیسہ

کنیسہ (انگریزی: shul، یونانی:synagogue) یہودی معبد کو کہتے ہیں۔ عبرانی میں اس کو بیت تفیلہ (عبادت گاہ) یا بیت کنیست (جماعت خانہ) بھی کہا جاتا ہے۔

عموماً ہر شول میں ایک بڑا سا کمرہ ہوتا ہے۔ جس میں جماعت اکٹھا ہوتی ہے، دو تین چھوٹے کمرے ہوتے ہیں اور کئی میں درسِ تورات کے لیے ایک الگ کمرہ ہوتا ہے جس کو بیت مِدراش کہتے ہیں ـ بڑے شولوں میں اکثر مِقواہ بھی موجود ہوتا ہے جو غسل کے لیے ہوتا ہےـ

نقشہ

کنیسہ 
ارون قودیش

شول کی جو دیوار یروشلم کی طرف ہوتی ہے، اس کے ساتھ ایک الماری لگی ہوتی ہے جس کو ارون قودیش کہا جاتا ہےـ اس میں تورات کا مٹھا (scroll) رکھا جاتا ہےـ اس کو صرف خاص مواقع پر ارون سے نکالا جاتا ہے چونکہ جب بھی تورات سامنے ہو تو اس کو پیٹھ نہیں کی جا سکتی ـ

جماعت تورات اور یروشلم کی طرف رخ کر کہ عبادت کرتی ہےـ مرد اور عورتیں الگ بیٹھتے ہیں ـ کئی میں مردوں اور عورتوں کی جماعت ساتھ ساتھ بیٹھتی ہوتی ہے اور ان کے بیچھ میں پردہ کھینجا ہوا ہوتا ہےـ کئی شولوں میں عورتوں کی جماعت مردوں کے پیچھے ہوتی ہےـ تقلید پسند شولوں میں عورتوں کی جماعت مردوں کے پیچھے ایک بالکونی میں بیٹھتی ہےـ

ہال کے بیچھ میں ایک منبر سا ہوتا ہے جس پر سے تہواروں پر توارت سے خزّان تلاوت کرتا ہے اور حاخام درس دیتا ہےـ

نگار خانہ

بیرونی روابط

بی بی سی مذاہب ـ یہودیت[مردہ ربط]

Tags:

باب:یہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ذرائع ابلاغآغاز دعوت نبویجنسی دخولفلسطینی قومبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیصحاح ستہبشریٰ انصاریغالب کی شاعریابو داؤدمریم بنت عمرانداؤد (اسلام)نفسیاتعید الفطرحلیمہ سعدیہقارونجمع (قواعد)مسجد جعرانہمحمد بن قاسممذکر اور مونثنہرو رپورٹدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستقیامت کی علاماتولی دکنیکتب احادیث کی فہرستنامور مسلمان خواتین کی فہرستایرانعبدالرحمن بن عوفمعوذتینقرآنی معلوماتتوبۃ النصوحہیکل سلیمانیمحمد علی جناحعربی زبانیروشلمموبائل فونتورات16 اپریلپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءمرثیہوحدت الوجودروح اللہ خمینیجزاک اللہمصوتدجالجلال الدین رومیمولوی عبد الحقاسماء اصحاب و شہداء بدرانس بن مالکایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادنکاحفتنہتاریخ ایرانجولاہاپاکستانکشمیراسرار احمدرباعیکارل مارکستعلیم بالغاں (ڈراما)حسرت موہانیپاکستان کے خارجہ تعلقاتمقدمہ شعروشاعریشاہ جہاںانجمن پنجابعرب قبل از اسلامبیان القرآنفراق گورکھپوریطاعونداڑھیحروف کی اقسامحق نواز جھنگویاسلامی تقویمغالب کے خطوطجہادجنگ قادسیہنظیر اکبر آبادیبارہ امامرفع الیدین🡆 More