پتنگ

پتنگ ایک دھاگے کی مدد سے اڑان بھرنے والا طائر ہے۔ اس کی اڑان کے لیے ضروری قوت اس کے پروں کے اوپر اور نیچے کی جانب ہوا کے دباؤ پر منحصر ہے۔ پتنگ کے اوپری جانب کم دباؤ اور نیچے کی جانب زیادہ دباؤ کی وجہ سے پتنگ اڑتا ہے۔

پتنگ
جاپان کے ہگاشیومی شیگا شہر میں ہر مئی کے چوتھے اتوار کو پتنگوں کا تیوہار منایا جاتا ہے۔

پتنگ اکثر ہوا سے بھی وزن دار ہوتے ہیں، انھیں اڑان بھرنے کے لیے ہوا کے جھونکوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ پتنگ اکثر کھیلوں کے زمرہ میں آتا ہے۔ لیکن ان کا استعمال کئی میدانوں میں ہوتا ہے۔

تاریخ

2800 سال پہلے چین میں پتنگ اڑانے کی تاریخ ملتی ہے۔

اشیاء

پتنگ 
جرمنی کے کائٹ فسٹیول میں فنی پتنگ۔
پتنگ 
کلوس نیو مکسکو میں پتنگ ــ

پتنگ کاغذ یا کپڑے سے بنائی جاتی ہے۔ بمبو کی ہلکی لکڑیاں استعمال کی جاتی ہیں۔ نائلان یا صوتی دھاگا استعمال ہوتا ہے۔ اس کی ڈیزائن ہما قسم کے ہوتے ہیں۔ پتنگ کی دُم کافی مزیدار اشکال میں بنائی جاتی ہے۔

انسانی اڑان

انسان نے بڑی پتنگیں استعمال کرکے اڑان بھرنے کی کوشش کی۔ انھیں بڑی پتنگوں کو ‘‘ہینگ گلائڈر ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ 559ء میں یوان ہوانگٹو نے پتنگ کے سہارے اڑان بھری۔

فوج میں استعمال

فوج اپنی اسلحہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لیے پتنگوں کے استعمال کرنے کی تاریخ بھی ملتی ہے۔ بالخصوص میدان جنگ میں اسلحہ کو پہنچانے اور میدان جنگ کا معائنہ اور خلائی فوٹوگرافی کے لیے بھی پتنگوں کا استعمالا ہوا ہے۔

ایشیا

پتنگ 
ملائیشیا میں روایتی پتنگ بنانے والا

ایشیائی ممالک میں پتنگ اڑانا ایک عام شغل ہے۔ پتنگ بازی بھی مشہور ہے۔ افغانستان میں پنگ بازی ایک مشہور کھیل ہے۔ داری میں اسے ‘‘گڈی پارن بازی‘‘ کہتے ہیں۔

پاکستان میں اسے ‘‘گڈی بازی‘‘ یا ‘‘پتنگ۔ بازی‘‘ کہتے ہیں۔ اور پتنگ بازی موسم بہار کا مقبول شغل ہے جسے ‘‘جشن بہاراں‘‘ کہتے ہیں۔

پتنگ 
بھارت کے شہر لکھنو میں ایک پتنگ فروش کی دکان۔

بھارت میں بھی پتنگ مقبول اور مشہور ہے۔ مکارا سنکرانتی کا مشہور تیوہار ہے۔ بھارت کی بہت ساری ریاستوں میں پتنگ بازی مقبول ہے۔

حوالہ جات

Kerala Kite Festival, Gods own Countrys first ever Kite Festial was held in between 22-24th Jan 2010. Founded by Kite Flyer Rajesh Nair, based out of Kochi. KKF Patron is District Collector Dr M Beena IAS. KKF will be held every in Kerala during the last week of January. Many international kite flyers participate in this festival.

Tags:

پتنگ تاریخپتنگ اشیاءپتنگ حوالہ جاتپتنگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی تقویماملاتاریخ ہندکنایہسورہ الاسراقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستیزید بن معاویہغالب کی مکتوب نگاریمحمد اقبالذو القرنینسلمان فارسیولی دکنی کی شاعریرومی سلطنتمحمد قاسم نانوتویحیاتیاتداؤد (اسلام)جنگ یرموکتحریک پاکستانغزوہ بنی قریظہچاندبلوچستانآل انڈیا مسلم لیگصدام حسینروح اللہ خمینیعلی ابن ابی طالباقدار (اخلاقیات)طلحہ بن عبید اللہبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمستنصر حسين تارڑگھوڑاعبد الشکور لکھنویافغانستانمہدیبلھے شاہسلیمان کا ہدہدارکان نماز - واجبات اور سنتیںسورہ الفرقانخلیل الرحمن قاسمی برنیکارل مارکساسلام میں طلاقابو سفیان بن حربقرآنی معلوماتسفر نامہپاکستان کی یونین کونسلیںاستعارہسورہ الحجابو جہلگندملاہورزقومدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتعلم الناسخ والمنسوخجملہ کی اقسامپاک بھارت جنگ 1965ءہندوستانتاریخ اعوانخواجہ غلام فریدحلیمہ سعدیہرموز اوقافسعد بن ابی وقاصہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءسائبر سیکساسماء اصحاب و شہداء بدرصحیح مسلماشرف علی تھانویافواہسمتزینب بنت محمدفیروز شاہ تغلقضرب المثلمحمد ضیاء الحقسجدہ تلاوتقرآنی سورتوں کی فہرستمسدس حالیرباعیعمر بن عبد العزیزبارہ امام🡆 More