بھارت اور پاکستان نے فیلڈ ہاکی میں ایک دوسرے کے خلاف ایشیائی کھیل، دولت مشترکہ کھیل، ہاکی ایشیاء کپ، ہاکی چیمپئنز ٹرافی، اذلان شاہ ہاکی کپ اور اولمپکس میں کئی بار آمنا سامنا کیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے جھنڈے | |
علاقائی عنوان | ہندی: भारत - पाकिस्तान हॉकी प्रतिद्वंद्विता |
---|---|
مقامی | دنیا بھر میں |
ٹیمیں | بھارت پاکستان |
پہلی بار | بھارت 1–0 پاکستان 1956ء میلبورن اولمپک، سونا تمغا میچ (6 دسمبر 1956) |
آخری بار | بھارت 1–1 پاکستان (ایشیا کپ، 23 مئی 2022) |
شماریات | |
کل مقابلے | 178 |
زیادہ بار فاتح | پاکستان (82) |
بڑی فتح | پاکستان 7–1 بھارت ( 1 دسمبر 1982) بھارت 7–1 پاکستان (18 جون 2017) |
پاک بھارت مقابلوں کی سال بہ سال شماریات:
پاک بھارت مقابلوں کی بلحاظ ٹونامنٹ شماریات:
ٹورنامنٹ | میچ | نتائج | گول | ||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بھارت | پاکستان | برابر | بھارت | پاکستان | |||
بھارت بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز | 52 | 16 | 25 | 11 | 104 | 124 | |
گرمائی اولمپکس میں ہاکی | 7 | 2 | 4 | 1 | 3 | 8 | |
ہاکی عالمی کپ | 5 | 3 | 2 | 0 | 10 | 7 | |
ہاکی چیمپئنز ٹرافی | 19 | 7 | 12 | 0 | 48 | 54 | |
ایشیائی کھیلوں میں ہاکی | 15 | 4 | 8 | 3 | 17 | 29 | |
ہاکی ایشیا کپ | 9 | 3 | 5 | 1 | 18 | 20 | |
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی | 10 | 6 | 2 | 2 | 28 | 22 | |
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہاکی | 3 | 1 | 1 | 1 | 10 | 10 | |
ہاکی عالمی لیگ | 3 | 2 | 0 | 1 | 15 | 4 | |
افرو-ایشیائی کھیلیں | 2 | 2 | 0 | 0 | 7 | 3 | |
دیگر میچ (بلحاظ بر اعظم) | |||||||
افریقا | 2 | 1 | 0 | 1 | 5 | 2 | |
بر اعظم امریکا | 2 | 0 | 1 | 1 | 5 | 8 | |
ایشیا | 34 | 14 | 14 | 6 | 65 | 67 | |
یورپ | 10 | 1 | 8 | 1 | 16 | 33 | |
اوقیانوسیہ | 5 | 2 | 0 | 3 | 12 | 9 | |
کل | 178 | 64 | 82 | 34 | 363 | 400 |
بھارت اور پاکستان نے 1976 سے 2006 تک ٹیسٹ سیریز کھیلی ہیں۔ اس عرصہ میں 8 سیریز منعقد ہوئیں، جن میں سے 6 پاکستان نے 1 بھارت نے جیتی جبکہ 1 بلا نتیجہ رہی۔ پاکستان نے 52 میں سے 25، بھارت نے 16 جیتے جبکہ 11 بلا نتیجہ رہے۔۔ The کیے جانے والے گول ( پاکستان 124 – 104 بھارت)۔ 1998ء میں 4 مقابلے ہوئے، جن میں سے 2 پاکستان اور بھارت نے 1 جیتا جبکہ 1 بلا نتیجہ رہا۔ آخری تین تین مقابلے دونوں ممالک میں 2006ء میں منعقد ہوئے جن میں سے پاکستان 3 بھارت 1 جیتا اور 2 بلا نتیجہ رہے۔
ٹیسٹ سیریز کے مجموعی نتائج ہیں:
بھارتی ہاکی نے دونوں ممالک بھارت اور پاکستان کے سب بڑی علاقائی (ڈومیسٹک) ٹیموں کے کلب ٹورنامنٹ کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ چیمپئنز کپ کے طور پر کھیلا جائے گا۔
ذیل کے جدول میں دیکھیں بھارت بمقابلہ پاکستان بڑے ٹونامنٹ مقابلوں میں:
پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ہونے والے دیگر مقابلے:
ٹورنامنٹ | سال | میدان | نتائج (پاک-بھارت مقابلے) | ||
---|---|---|---|---|---|
بھارت | پاکستان | نوٹ | |||
ہاکی فیسٹیول | 1966 | ہامبرگ | 1 | 1 | ڈرا |
پری اولمپکس ٹورنامنٹ | 1967 | لندن | 0 | 1 | پاکستان جیتا |
جناح میموریل کپ | 1976 | لاہور | 0 | 5 | پاکستان جیتا |
پیٹنگولر کپ | 1980 | کوالالمپور | 1 | 3 | پاکستان جیتا |
ٹیسٹ مقابلے | 1982 | دبئی | 1 | 5 | پاکستان جیتا |
1 | 3 | پاکستان جیتا | |||
ایسانڈا کپ | 1982 | ملبورن | 2 | 1 | بھارت جیتا |
گولڈن جوبلی کپ | 1983 | ہانگ کانگ | 1 | 5 | پاکستان جیتا |
ٹیسٹ میچ | 1985 | کویت شہر | 1 | 0 | بھارت جیتا |
1 | 0 | بھارت جیتا | |||
دوحہ | 1 | 1 | بلا نتیجہ | ||
امارات کپ | 1986 | دبئی | 2 | 2 | بلا نتیجہ |
کویت شہر | 3 | 3 | بلا نتیجہ | ||
4 نیشنس کپ | 1986 | سینٹ پیٹرز برگ | 0 | 2 | پاکستان جیتا |
مارشل انویٹیشن کپ | 1988 | نیروبی | 3 | 0 | بھارت جیتا |
2 | 2 | بلا نتیجہ | |||
اندرا گاندھی گولڈ کپ | 1989 | لکھنؤ | 0 | 3 | پاکستان جیتا |
اٹلانٹا چیلنج کپ | 1996 | اٹلانٹا، جارجیا | 2 | 2 | بلا نتیجہ |
پرائم منسٹر کپ | 2001 | ڈھاکہ | 3 | 3 | بھارت جیتا پنالٹی سے (6-5) |
4 ملکی ٹورنامنٹ | 2003 | پرتھ | 2 | 0 | بھارت جیتا |
سڈنی | 4 | 4 | بلا نتیجہ | ||
رابو بنک 4 ملکی ٹورنامنٹ | 2004 | ایمسٹرڈیم | 1 | 6 | پاکستان جیتا |
3 | 5 | پاکستان جیتا | |||
رابو بنک 8 ملکی چھوٹا عالمی کپ | 2005 | ایمسٹرڈیم | 1 | 3 | پاکستان جیتا |
3 ملکی ٹورنامنٹ | 2011 | بیسیلٹن | 3 | 3 | بلا نتیجہ |
بنبری | 1 | 1 | بلا نتیجہ | ||
دوستانہ | 2011 | بھارت | 2 | 3 | پاکستان جیتا |
لینکو بین الاقوامی سپر سیریز ہاکی ٹونامنٹ | 2012 | پرتھ | 5 | 2 | بھارت جیتا |
سانچہ:پاکستان میں ہاکی سانچہ:بھارت میں ہاکی
This article uses material from the Wikipedia اردو article پاک بھارت ہاکی مسابقت, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.