ایپو

ایپو (Ipoh) ملائیشیا کی ریاست پیراک کا دارالحکومت ہے۔

  

ایپو
ایپو
ایپو
 

ایپو
ایپو
پرچم
ایپو
ایپو
نشان

انتظامی تقسیم
ملک ایپو ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔3°08′51″N 101°41′36″E / 3.14750°N 101.69333°E / 3.14750; 101.69333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات ملائیشیا میں وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
30xxx, 31xxx  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 05
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1734634  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایپو کا شمار 19 ویں صدی میں ملائیشیا کے اہم شہروں میں ہونے لگا جس کی وجہ یہاں پر قلعی کی کان کنی کی صنعت تھی-

تاریخ

ایپو 1820 میں وجود میں آیا جو کنتا دریا پر سب سے زیادہ بلند، جہاز رانی کے قابل مقام تھا-

20 ویں صدی کے اوائل میں قلعی کی کان کنی برطانوی کمپنیاں قائم ہونے سے ایپو کو مزید اہمیت حاصل ہو گئی-

شہر کا منظر

پرانا شہر

پرانا شہر کنتا دریا کے مغرب میں واقع ہے -

نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -

  • ایپو ریلوے اسٹیشن
  • ایپو ٹاؤن ہال
  • ایپو میدان
  • اینگلو چینی اسکول
  • دار الرضوان عجائب گھر
ایپو 
ایپو ریلوے اسٹیشن

نیا شہر

نیا شہر کنتا دریا کے مشرق میں واقع ہے -

نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -

  • پیراک میڈیکل یونیورسٹی
  • ایپو سٹی ہال
ایپو 
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی تماشائی اپنی ٹیم کو داد دیتے ہوئے

کھیل

کیمپونگ سیمی (Kampong Simee) کے علاقے میں واقع زمین کا ایک حصہ کھیلوں کے لیے منتخب کیا گیا ہے -

فٹ بال اور دیگر ٹریک اور فیلڈ کی کھیلوں کے لیے پیراک اسٹیڈیم موجود ہے -

اس کے علاوہ ایک اندرونی کھیل اسٹیڈیم، اندرا مولیا (Indera Mulia) ہے، جس میں بیڈمنٹن اور دوسرے اندرونی کھیل کھیلے جاتے ہیں -

گولف کے لیے کورس شاہراہ سلطان اذلان شاہ پر گالف کلب قائم کیا گیا ہے -

ہاکی

ایپو کے صفحہ پر کھیلوں سے متعلق ایک بہت اہم بات جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہیں وہ اذلان شاہ ہاکی کپ کا سالانہ مقابلوں کا انعقاد ہے جو اذلان شاہ اسٹیڈیم میں ہوتا ہے جس میں ہاکی کھیلنے والے تمام ممالک حصہ لیتے ہیں -

حوالہ جات

بیرونی روابط

ویکی سفر

نگارخانہ

Tags:

ایپو تاریخایپو شہر کا منظرایپو کھیلایپو حوالہ جاتایپو بیرونی روابطایپو نگارخانہایپودارالحکومتملائیشیاپیراک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن سینامحمود حسن دیوبندیانسانی جسمجلال الدین رومیقومی اسمبلی پاکستانپشتون قبائلنفس کی اقسامآذربائیجانقافیہداؤد (اسلام)جابر بن عبد اللہقدرت اللہ شہابخالد بن ولیدادبتحریک خلافتگناہصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبیوم آزادی پاکستاناولاد محمدمعجزات نبویتاریخ ایراننکاحوراثت کا اسلامی تصورکارل مارکسیروشلمقومی ترانہ (پاکستان)ابن خلدوننصاب تعلیمسائمن کمشندار ارقمحجالسلام علیکمافغانستانفتح مکہ24 اپریلمکی اور مدنی سورتیںکیبنٹ مشن پلان، 1946ءگندھارا فنسورہ العنکبوتحمدانتخابات 1945-1946تحقیقاشاعت اسلامجون ایلیانحواسماعیلیہم قافیہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابلاغ عامہپاکستانی ثقافتابو ذر غفاریجنگ آزادی ہند 1857ءفرعونیزید بن معاویہصرف و نحوحذیفہ بن یمانمردانہ کمزوریدبئیبرہان الدین مرغینانیآب و ہواحکومت پاکستانمذہبحسین بن علیاردو ادب کا دکنی دورقیامت کی علاماتایہام گوئیاسد محمد خانتثلیثپریم چند کی افسانہ نگاریکوسپاکستان کے اخبارغزوہ بنی قریظہاسلاموفوبیاابراہیم رئیسیجعفر صادقمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستقرارداد پاکستان🡆 More