فلم تھری ایڈیٹس

تھری اڈييٹس (انگریزی: 3 Idiots ہندی معنی: تین بے وقوف) 2009ء کی ایک ہندی ایک مضحکہ خیز فلم ہے۔ جس کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی ہیں، جس کے مکالمے ابھیجیت جوشی نے لکھے ہیں اور یہ ونود چوپڑا پروڈکشن کی پیشکش ہے۔ اس فلم کی کہانی انگریزی ناول نگار چیتن بھگت کے مشہور انگریزی ناول فائیو پوائنٹس سم ون (انگریزی: Five Points Someone) کی بنیاد پر ہے۔ فلم کے اہم اداکار عامر خان، کرینہ کپور، بومن ایرانی، آر مادھون، اومی ویدیا، شرمن جوشی اور جاوید جعفری شامل ہیں۔

تھری ایڈیٹس
فلم تھری ایڈیٹس
فلم کا اشتہار
ہدایت کارراجکمار ہیرانی
پروڈیوسروندھو ونود چوپڑا
تحریرابھیجیت جوشی اور راجکمار ہیرانی
منظر نویسابھیجیت جوشی]
راجکمار ہیرانی
وندھو ونود چوپڑا
کہانیابھیجیت جوشی]
راجکمار ہیرانی
ستارےعامر خان
شرمن جوشی
کرینہ کپور
آر مادھون
راویآر مادھون
موسیقیشانتنو ​​موئترا
سنیماگرافیسی کے مرلی دھرن
ایڈیٹررنجیت بہادر
پروڈکشن
کمپنی
ونود چوپڑا پروڈکشن
تقسیم کارریلائنس انٹرٹینمنٹ
تاریخ نمائش
25 دسمبر، 2009ء
دورانیہ
164 دقیقہ
ملکبھارت
زباناُردو/ہندی
بجٹ45 کڑور روپے (تقریباًً)
باکس آفس395 کڑور روپے (تقریباًً)

فلم تھری ایڈیٹس نے صرف 4 دنوں میں 100 کروڑ روپے کی کمائی کرکے باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ بنایا تھا۔ اس فلم کو عالمی سطح پر 2126 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا تھا جن میں 326 سكرينے غیر ملکی مارکیٹ کی تھیں۔ اس فلم نے اس سال ساری بالی وڈ فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کی۔ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی یہ پہلی ہے۔ فلم نے 202 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ فلم کا ٹوٹل بزنس 395 کروڑ بتایا جاتا ہے۔ فی الحال عالمی باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ یہ فلم بعد میں وجے اور الیانا ڈی کروز کے ساتھ تمل میں ننبان (دوست) کے عنوان سے ریمیک کی گئی۔

کہانی

تھری ایڈیٹس فلم کی کہانی تین بے وقوفوں کے گرد گھومتی ہے جن میں رانچو (عامر خان)، فرحان قریشی (آر مادھون) اور راجو رستوگی (شرمن جوشی) شامل ہیں۔ کہانی میں ہیرو کا کردار رانچو یعنی عامر خان نے نبھایا ہے جو دنیا کی نظر میں بے وقوف جبکہ درحقیقت انتہائی ذہین انسان ہیں۔ رانچو، فرحان قریشی اور راجو رستوگی کے انجینئری کالج میں داخلہ لیتا ہے جہاں سینئر طلبہ نئے طلبہ سے مذاق کرتے ہوئے بدتمیزی سے پیش آتے ہیں لیکن رانچو ان کے مذاق سے لطف اندوز ہوتا ہے بلکہ ایک موقع پر انھیں ان کی بد تمیزی کا مزہ بھی چکھا دیتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

2009ءen:3 Idiotsen:Five Point Someone - What not to do at IITآر مادھونانگریزیبومن ایرانیجاوید جعفریراجکمار ہیرانیشرمن جوشیعامر خانچیتن بھگتکرینہ کپورہدایت کار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانسنن ترمذیابو الحسن علی حسنی ندویآسمانی بجلیسلسلہ نقشبندیہسورہ الجمعہفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈجعفر ابن ابی طالبخضرسلسلہ چشتیہمہینانو آبادیاتی نظاممحمد بن عبد الوہابعربی زبانرموز اوقافزبیر ابن عوامعام الفیلسورہ العصرصحیح (اصطلاح حدیث)صرف و نحواسلامفیض احمد فیضعطیہ بن قیس کلابیصدور پاکستان کی فہرستاسم ضمیر اور اس کی اقسامخانہ کعبہطبیعیاتزینب بنت محمدالنساءخلافت عباسیہسعد بن ابی وقاصفاعل-مفعول-فعلاسلام میں غیبتیحیی بن زکریانسخ (قرآن)ثعلبہ بن حاطبمجید امجدمعجزات نبویفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)ماریہ قبطیہقرارداد پاکستانسعادت حسن منٹوخریف کی فصلمسجد قباءسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءموطأ امام مالکقیامت کی علاماتاسمایشیاسلیمان (اسلام)قرارداد مقاصدحجاج بن یوسفاحمد سرہندیفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانانا لله و انا الیه راجعونزندگی کا مقصدفقہ حنفی کی کتابیںمحمود غزنویوالدین کے حقوقاہل سنتعدتپشتوناردو ادب کا دکنی دوراسلام میں طلاقپاک بھارت جنگ 1965ءسنن ابی داؤدسید احمد خانمذکر اور مونثاردو زبان کے مختلف نامنیرنگ خیالعالمی یوم مزدوراورنگزیب عالمگیرتصوفپاکستان میں معدنیاتحقوق العبادشریعت کے مقاصدحسان بن ثابتفاطمہ زہرامعین الدین چشتی🡆 More