ایلزبتھ دوم

ملکہ ایلزبتھ دؤم (مکمل نام: ایلزبتھ الیگزینڈرا میری؛ پیدائش: 21 اپریل 1926ء-وفات 8 ستمبر2022ء) مملکت متحدہ کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کی آئینی ملکہ تھیں۔ اِس کے علاوہ وہ دولتِ مشترکہ کے 54 ملکوں کی مُکھیا اور انگریزی چرچ کی حاکمہ تھیں۔  ملِکہ ایلزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ سال 1947ء میں ان کی شادی شہزادے فلپ کے ساتھ ہوئی، جن سے ان کے چار بچے ہیں۔ جب ان کے والد بادشاہ جارج ششم کا 1952ء میں انتقال ہوا، تب ایلزبتھ دولتِ مشترکہ کی صدر اور مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقا، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں۔ ان کی تاج پوشی سال 1953ء میں ہوئی اور یہ اپنی طرح کی پہلی ایسی تاج پوشی تھی جو ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی۔  9 ستمبر 2015ء کو انھوں نے ملِکہ وِکٹوریا کے سب سے لمبے دورِ حکومت کے رِکارڈ کو توڑ دیا اور برطانیہ پر سب سے زیادہ وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ بن گئیں۔ وہ پورے عالم میں سب سے عمردراز حکمران اور سب سے لمبے وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ تھیں ۔ وہ 70 سالوں تک ملکہ رہی اور اس نے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

صاحب جلال   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلزبتھ دوم
ایلزبتھ دوم
ایلزبتھ دوم
(انگریزی میں: Elizabeth II ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلزبتھ دوم
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Alexandra Mary Windsor ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 اپریل 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مے فیئر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 ستمبر 2022ء (96 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالمورل قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بکنگھم محل
قلعہ ونڈسر
بالمورل قلعہ
سنڈرنگھم ہاؤس
ہولیروڈ محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایلزبتھ دوم مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب کلیسائے انگلستان ،  چرچ آف سکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (20 نومبر 1947–9 اپریل 2021)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد چارلس سوم ،  این شاہی شہزادی ،  پرنس اینڈریو، ڈیوک آف یارک ،  شہزادہ ایڈورڈ، ارل آف ویسیکس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد جارج ششم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
شہزادی مارگریٹ، سنوڈن کی کاؤنٹیس   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان ونڈسر   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سربراہ دولت مشترکہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
ایلزبتھ دوم  
چارلس سوم   ایلزبتھ دوم
ایلزبتھ دوم بادشاہ مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
ایلزبتھ دوم جارج ششم  
چارلس سوم   ایلزبتھ دوم
ایلزبتھ دوم نیوزی لینڈ کا بادشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
ایلزبتھ دوم جارج ششم  
چارلس سوم   ایلزبتھ دوم
ایلزبتھ دوم سپریم گورنر چرچ آف انگلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 فروری 1952  – 8 ستمبر 2022 
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران ،  آٹو میکینک ،  ٹرک ڈرائیور ،  آرٹ کولکٹر ،  ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1996)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف دی وائٹ ایگل (1996)
ایلزبتھ دوم گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ (1995)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف چالس سوم (1986)
ایلزبتھ دوم نشان جمہوریہ (1980)
ایلزبتھ دوم وسام عمان (1979)
ایلزبتھ دوم نشان عبد العزیز السعود   (1979)
ایلزبتھ دوم مبارک الکبیر اعزاز (1979)
ایلزبتھ دوم ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1978)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف دی نیل (1975)
ایلزبتھ دوم ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1974)
ایلزبتھ دوم نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1972)
تمغا البرٹ (1958)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف سولومن (1954)
ٹائم سال کی شخصیت   (1952)
ایلزبتھ دوم گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1948)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف دی ورٹوئس (1948)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف ایلی فینٹ (1947)
ایلزبتھ دوم شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا (1937)
ایلزبتھ دوم آرڈر آف گارٹر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ایلزبتھ دوم
 
ایلزبتھ دوم
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

الزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) تھے۔ انھونے ابتدائی تعلیم گھر پر زیر نگرانی میں حاصل کی۔

ولی عہد

1936ء میں جب ایلزبتھ کے والد پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے، تو ایلزبتھ ان کی ولی عہد بن گئی۔

تاجپوشی

2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے، لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقہ، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں اور اپنے انتقال تک اس عہدے پر فائز رہی۔

راج بطور ملکہ پاکستان

6 فروری 1952 کو پاکستان کے بادشاہ جارج ششم کی موت کے بعد ان کی بیٹی شہزادی الزبتھ پاکستان کی نئی حکمران بن گئیں۔ ملکہ الزبتھ کو پاکستان سمیت اپنے تمام علاقوں میں ملکہ قرار دیا گیا تھا۔ پاکستان میں 8 فروری کو گورنر جنرل نے اعلان کیا کہ ملکہ معظمہ الزبتھ دوم اب اپنے علاقوں اور ریاستوں کی ملکہ اور دولت مشترکہ کی سربراہ بن گئی ہیں۔ انھیں پاکستان میں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔

مورخ اینڈریو میچی نے 1952 میں لکھا تھا کہ ملکہ الزبتھ برطانیہ کا تو چہرہ تھی ہیں ساتھ ہی وہ برابری سے پاکستان کا بھی چہرہ تھی۔

1953 میں ملکہ الزبتھ کی تاجپوشی کے دوران میں انھیں پاکستان کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کا تاج پہنایا گیا۔ ملکہ نے تاجپوشی کے دوران یہ حلف لیا کہ وہ پاکستان کی عوام پر لوگوں کے متعلقہ قوانین اور رواج کے مطابق حکومت کریں گی۔

ملکہ کے تاجپوشی گاؤن  پر ہر دولت مشترکہ قوم کے نشانیاں سے کڑھائی کی گی تھی۔ شاہی گاؤن میں پاکستان کے تین نشانات نمایاں تھے: ہیرے اور سنہرے کرسٹل کے بنے گندم، چاندی اور سبز ریشم اور پٹ سن سے بنا کپاس اور سبز ریشم اور سنہرے دھاگے سے بنا پٹ سن۔ پاکستان کے وزیر اعظم محمد علی بوگرا نے بھی اپنی اہلیہ اور دو بیٹوں کے ساتھ لندن میں تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی۔ تاجپوشی کی پریڈ میں پاکستانی فوجیوں اور جہازوں نے بھی حصہ لیا۔

23 مارچ 1956 کو جمہوریہ آئین کو اپنانے پر پاکستانی بادشاہت ختم کر دی گئی۔ تاہم، پاکستان دولت مشترکہ کے ممالک میں ایک جمہوریہ بن گیا۔ ملکہ الزبتھ نے صدر مرزا کو ایک پیغام بھیجا، جس میں انھونے کہا کہ میں نے آپ کے ملک کے قیام کے بعد سے اس ملک کی ترقی کو گہری دلچسپی کے ساتھ پیروی کی ہے۔ میرے لیے یہ جان کر بہت اطمینان کا باعث ہے کہ آپ کا ملک دولت مشترکہ میں رہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ پاکستان اور دولت مشترکہ کے دیگر ممالک ترقی کرتے رہیں گے اور ان کی باہمی رفاقت سے فائدہ اٹھائیں گے۔

ملکہ نے 1961 اور بعد میں 1997 میں پاکستان کی آزادی کی گولڈن جوبلی کے موقے پر پاکستان کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ شہزادہ فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا بھی تھے۔

وفات

8 ستمبر 2022ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ ملکہ کی طبعی موت ہوئی۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

ایلزبتھ دوم ابتدائی زندگیایلزبتھ دوم ولی عہدایلزبتھ دوم تاجپوشیایلزبتھ دوم راج بطور ملکہ پاکستانایلزبتھ دوم وفاتایلزبتھ دوم نگار خانہایلزبتھ دوم حوالہ جاتایلزبتھ دوم1926ء2022ء21 اپریل8 ستمبر9 ستمبرجنوبی افریقادولت مشترکہ قلمروسری لنکامملکت متحدہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمر بن خطابترکیب نحوی اور اصولہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءدبستان دہلیابو سفیان بن حربغزوہ بدرعلم بیانمہرہندو متمثنویمحمد حسین آزادمیر انیساردواموی معاشرہاویس قرنیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمعراجعید الاضحیخانہ کعبہیعقوب (اسلام)بیعت الرضوانبرطانوی ہند کی تاریخمیراجیr15x9ماتریدیمواخاتکراچیمذہبصحیح بخاریضرب المثلطاعونمحمود حسن دیوبندیفہمیدہ ریاضعلم تاریخپشتو زبانکشتی نوحفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانسفر طائفاحمد ندیم قاسمیفارسی زبانتشہداورنگزیب عالمگیرجادوحجازاصول فقہخلیج فارس کا سیلاب 2024ءابو حنیفہyl4p1حرب الفجارگلگت بلتستانمحمد مکہ میںفہرست گورنران پاکستاننواز شریفمیا خلیفہبدعت (اسلام)آرائیںاقوام متحدہوادی نیلماسلام میں مذاہب اور شاخیںقوم سبااسماء اللہ الحسنیٰآدم (اسلام)وزیر خارجہ پاکستانگوتم بدھاسماء اصحاب و شہداء بدرعبد اللہ بن مسعودسائنساسم مصدرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستمحمد تقی عثمانیاسرار احمدغزوہ خیبرمنافقعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمحمد علی جوہراصطلاحات حدیثپنجاب کے اضلاع (پاکستان)حریم شاہ🡆 More