ایل خانی

  

ایل خانی ایک منگول خاندان تھا جسے 13 ویں صدی میں ایران میں قائم کیا گیا اور منگول سلطنت کا ایک حصہ سمجھا جاتا تھا۔ ایل خانی کی بنیاد اصل میں خوارزم شاہی سلطنت میں چنگیز خان کی 1219ء تا 1224ء کی مہمات پر ہے، بعد میں چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان نے اور خطوں کو فتح کرکے علاقے کا نام ایل خانی سلطنت رکھ دیا۔ -ہلاکو خان نے اپنا خطاب "ایل خان" یعنی "ماتحت خان" رکھا تھا، جس سے وہ شروع میں اپنے آپ کو منگول سلطنت کی سرپرستی میں وفادار ثابت کرنا چاہتا تھا۔ اس نئی سلطنت کا بیشتر اکثر حصہ ایران پر مشتمل تھا، جبکہ اس میں موجودہ عراق، افغانستان، ترکمانستان، آرمینیا، آذربائیجان، جارجیا، ترکی اور پاکستان بھی شامل تھے۔ ابتدا میں ایل خانی سلطنت نے بہت سے مذاہب کو اپنایا لیکن خاص طور پر بدھ مت اور مسیحیت کے خیرخواہ تھے، بعد ازاں ایل خانی حکمرانوں نے اسلام قبول کیا۔ -

ایل خانی
ایل خانی
ایل خانی
پرچم
ایل خانی
ایل خانی
نشان

ایل خانی
 

زمین و آبادی
رقبہ
دارالحکومت مراغہ
تبریز
سلطانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فارسی ،  منگولیائی زبان ،  ترکی زبانیں ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہ قورولتائی   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1256  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں

ہلاکو خان نے سقوط بغداد 1258ء کے سات سال بعد تک ایران پر حکومت کی، بعد ازاں اس کے خاندان کے آٹھ بادشاہوں کی حکومت کے بعد آخری بادشاہ 1335ء میں لاوارث مر گیا۔ اس کے بعد ایران میں طوائف الملوکی کا دور شروع ہو گیا۔ ایل خانیوں کا خاتمہ امیر تیمور بیگ کے ہاتھوں ہوا۔ متعدد نامور شعرا مثلاً شیخ فرید الدین عطار، مولانا رومی، جامی، احدی، حافظ شیرازی، شیخ سعدی اور کئی افراد ایل خانی سلطنت کے دور حکومت میں وہاں پنپ رہے تھے۔ -

متعلقہ مضامین

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اللہبینظیر بھٹوعثمان اولقریشزینب بنت علیپاکستان کے اٹارنی جنرلآل عمرانفیض احمد فیضامیر تیمورفسطائیتعبد الحلیم شررفسانۂ آزاد (ناول)ضرب المثلتقویماردو شاعریمعراجمحمد بن ادریس شافعیالقاعدہملتانپاکستانی صحراؤں کی فہرستخالد بن ولیدصحافتشہباز شریفتعلیمراجندر سنگھ بیدیصفیہ بنت حیی بن اخطبمحمد بن عبد اللہپاک بھارت جنگ 1971ءغلام عباس (افسانہ نگار)عبد اللہ بن مسعوداسمائے نبی محمدانسانی حقوقہندی زبانجنگ عظیم اولیاجوج اور ماجوجاش-سور-الزیتکاغذی کرنسیفحش اداکاربینظیر انکم سپورٹ پروگراممحمد حسین آزادابو الکلام آزادزمینزین العابدینمسجدساختیاترموز اوقافسیرت نبویکتب احادیث کی فہرستابو سفیان بن حربمقدمہ شعروشاعریخارجیاسم فاعلاسلامی قانون وراثتروزہ افطار کرنے کی دعاشاہ ولی اللہسوڈانجامعہسلطنت عثمانیہپنجاب کی زمینی پیمائشاشعاعی تنزلسیدشرکفحش فلمعلی ہجویریفورٹ ولیم کالجلیاقت علی خانایشیا میں ٹیلی فون نمبرکرشن چندردعاالتوبہالانفالپاکستان میں تعلیمسورہ قریشغربتعلم کلامگنتیبسم اللہ الرحمٰن الرحیم🡆 More