بادشاہت

بادشاہت ایک روایتی خود مختار حکومتی نظام ہے۔ اس میں تمام اختیارات بادشاہ (مرد حاکم) یا ملکہ(خاتون حاکم) کو حاصل ہیں۔ آج کل دنیا میں 44 ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیں۔ برونائی، عمان، سعودی عرب، قطر، ویٹیکن سِٹی، سوازی لینڈ وغیرہ ممالک میں تاریخی طور پر خود مختار بادشاہت قائم ہے۔ اس طرز حکومت میں بادشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اولاد میں سے جسے وہ نامزد کرے بادشاہ ہوتا ہے۔ بادشاہ جسے نامزد کرتا ہے اسے ولی عہد کہتے ہیں۔ارسطو کی روایت کے مطابق ، بادشاہت وہ سیاسی شکل ہے جس میں ریاست کی اعلی طاقت کسی ایک شخص کی مرضی میں مرکوز ہوتی ہے۔ جب قانونی حیثیت کو مافوق الفطرت الٰہی (جو فطری قوتوں سے بالا تر قوت کا نتیجہ ہو اور علت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو، جس میں خرق عادت یا معجزہ ہو، قانون قدرت سے بالاتر ہو۔) حق سے آشنا سمجھا جاتا تھا تو ، خود مختاری کو اپنا حق سمجھ کر استعمال کیا جاتا تھا۔

بادشاہت
  مکمل بادشاہت
  نیم آئینی بادشاہت
  آئینی بادشاہت
  دولت مشترکہ کی آئینی بادشاہت
  ضمنی قومی بادشاہت(روایتی)

حوالہ جات

Tags:

ارسطوبادشاہبرونائیسعودی عربسلطنت عمانسوازی لینڈقطرملکہولی عہدویٹیکن سٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن حزم اندلسیمکی اور مدنی سورتیںابو سفیان بن حربمسئلۂ فیثا غورثعشرہ مبشرہجین متاحمدیہقرارداد پاکستانخواجہ غلام فریدداؤد (اسلام)حروف تہجیوالدین کے حقوقمحمد فاتحسنتتھائی لینڈسائبر سیکسابو العباس السفاحعبدالرحمن بن عوفعبد اللہ بن عمرصحیح بخاریغزلسلسلہ نقشبندیہامیر تیمورسورہ الرحمٰناسلام میں مذاہب اور شاخیںقراء سبعہایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آباداستعارہعلی ابن ابی طالبپاکستانقلعہ لاہورمعاصر علما کی فہرستاموی معاشرہاردو زبان کے شعرا کی فہرستسلیمان (اسلام)ایشیا میں ٹیلی فون نمبرغزوہ خندقصہیونیتنظام الدین الشاشىکیمیانکاحگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)صالحصحاح ستہتفسیر قرطبیسرمایہ داری نظامزید بن ثابتروح اللہ خمینیصلیبی جنگیںشریعت کے مقاصدآرائیںزمین کی حرکت اور قرآن کریمقطب الدین بختیار کاکیكاتبين وحیفہرست ممالک بلحاظ رقبہآب و ہوا کی درجہ بندیمشکوۃ المصابیحعلم الناسخ والمنسوخسیاستمحمد علی جناحشہاب الدین غوریسنن ابی داؤدضرب المثلتلمیحآب و ہوا میں بدلاؤ اور بچےمشت زنیبیعت عقبہقلبی وِ عائی نظامیزید بن معاویہشمس تبریزیذرائع ابلاغدبئیحدیثکاؤنٹی چیمپئن شپ 2024ءفرعونمولوی عبد الحقجنگ پلاسیشماریاتبنی اسرائیل🡆 More