البانیا کے شہر

البانیا کے 36 اضلاع میں 50 سے زیادہ شہر ہیں جو 12 مختلف صوبوں میں واقع ہیں۔ ذیل میں ان شہروں کی فہرست دی جا رہی ہے جو مکمل نہیں۔ بنیادی ترتیب اردو حروف تہجی کے حساب سے ہے۔

البانیا کی انتظامی تقسیم
البانیا کے شہر
صوبے
اضلاع
بلدیات
شہر
گاؤں
Qark
Rreth
Bashki/Komunë
Qytet
Fshat

البانیا کے شہر
البانیا کا نقشہ
البانیا کے شہر
تیرانا, البانیا کا دار الحکومت
البانیا کے شہر
دراج
البانیا کے شہر
ولورہ
البانیا کے شہر
الباسان
البانیا کے شہر
شکودر
البانیا کے شہر
فیر
البانیا کے شہر
بیرات
شہر البانوی نام ضلع صوبہ آبادی طول البلد عرض البلد
ارجیر Gjirokastër ارجیر ارجیر 34,000 ( 2003ء) 20.13 40.07
ارسکا Erseka کولونیہ کورچہ 7,750 ( 2005ء) 20.68 40.33
الباسان Elbasan الباسان الباسان 1,00,000 ( 2003ء) 20.07 41.1
بالشتی Balishti دوول کورچہ 12,000 (2007ء) 20.99 40.63
بالشی Ballshi مالاکاستر فیر 9,100 ( 2004ء) 19.74 40.6
بجرام کوری Bajram Curri تروپویہ کوکس 6,561 (2001ء) 20.08 42.35
بورلی Burreli مات دیبر 15,539 ( 2005ء) 20.01 41.61
بولچیزہ Bulqiza بولچیزہ دیبر - 20.22 41.48
بیرات Berat بیرات بیرات 65,000 ( 2006ء) 19.95 40.7
پاتوسی Patosi فیر فیر 32,078 ( 2005ء) 19.75 41.05
پچین Peqin پچین الباسان - 20.35 40.23
پرمت Përmet پرمت ارجیر 19,800 (2004ء) 20.43 41.68
پشکوپیا Peshkopia دیبر دیبر 14,100 ( 2004ء) 20.65 40.9
پوکہ Puka پوکہ شکودر 6,495 (2005ء) 19.9 42
پوگرادتس Pogradec پوگرادتس کورچہ 30,000 ( 2005ء) 20.1 40.61
پولیسانی Poliçani سکراپر بیرات - 19.88 41.77
تپلنہ Tepelenë تپلنہ ارجیر - 20.18 40.87
تیرانا Tiranë تیرانا تیرانا - 19.82 41.33
دراج Durrës دراج دراج 24,640 (2008ء) 19.45 41.32
دلوینہ Delvina دلوینہ ولورہ 4200 (2004ء) 20.1 39.95
دیوجاکا Divjaka لوشنیہ فیر - 19.53 41
ریشنی Rrësheni میردیتہ لژہ 9,240 ( 2001ء) 20 39.87
ساراندہ Sarandë / Saranda ساراندہ ولورہ 32,000 ( 2008ء) 19.63 40.53
سریکو Cërriku الباسان الباسان - 19.98 41.03
سوروودہ Çorovoda سکراپر بیرات - 20.22 40.5
سیلینیتسا Selenica ولورہ ولورہ 6,900 (2004ء) 19.57 41.35
شکودر Shkodër شکودر شکودر 86,200 ( 2008ء) 20.02 40.3
شیجاکو Shijaku دراج دراج 32,388 (2004ء) 19.5 42.07
فیر Fier فیر فیر 82,297 ( 2001ء) 19.55 40.72
فیوشا کرویہ Fushë-Krujë کرویہ دراج - 19.72 41.48
کامزا Kamza تیرانا تیرانا 44,500 ( 2001ء) 20.77 40.62
کاوایہ Kavaja کاوایہ تیرانا 40,000 (2005ء) 19.57 41.18
کرومہ Kruma ہاس کوکس - 20.42 42.2
کرویہ Krujë کرویہ دراج 19,400 ( 2004ء) 19.91 40.8
کوپلیکو Kopliku مالسی ایمادہ شکودر 7,000 (2005ء) 19.9 42
کوچووہ Kuçovë کوچووہ بیرات - 20.42 42.07
کورچہ Korçë کورچہ کورچہ 86,000 ( 2007ء) 19.8 41.5
کوکس Kukës کوکس کوکس 16,000 ( 2003ء) 19.71 41.64
گرامش Gramshi گرامش الباسان - 19.73 40.12
لاسی Laçi کوربین لژہ 23,400 (2004ء) 19.63 41.78
لژہ Lezhë لژہ لژہ 1,01,352 ( 2009ء) 20.32 41.18
لوشنیہ Lushnjë لوشنیہ فیر 37,872 ( 2001ء) 19.7 41.58
لیبراژد Librazhd لیبراژد الباسان - 19.7 40.93
مامورسی Mamurrasi کوربین لژہ 7,600 ( 2004ء) 19.62 40.68
ولورہ Vlorë ولورہ ولورہ 93,812 ( 2006ء) 19.48 40.45
ہیمارا Himara ولورہ ولورہ 3,000 (2004ء) 19.77 41.38

دس بڑے شہر بلحاظ آبادی

درجہ شہر 2001 مردم شماری 2011 مردم شماری
1 تیرانا 352,581 421,286
2 دراج 113,465 115,550
3 ولورہ 85,180 79,948
4 الباسان 95,554 79,810
5 شکودر 85,798 74,876
6 فیر 56,297 57,198
7 کورچہ 58,911 51,683
8 ارجیر 42,000 43,095
9 بیرات 45,572 36,467
10 لوشنیہ 38,336 31,424

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

Tags:

اردوالبانیاحروف تہجی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )رفع الیدینمہایاناعجاز القرآنیوٹاہوحیبنگلہ دیشکراچیفصلریاست ہائے متحدہحقنہعلم نجومعبد الستار ایدھیمہرالمائدہابو عبیدہ بن جراحاختر شیرانیغلام عباس (افسانہ نگار)بینظیر بھٹوسنتبلوچی زبانمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالہاروت و ماروتتقسیم بنگالشجر غرقدبلال ابن رباحاسم ضمیر اور اس کی اقسامتوراتجون ایلیااولاد محمدسندھفقہلوکا مودریچعبد اللہ بن مسعودعید الفطرمرثیہ کے اجزامعاذ بن جبلاسمائے نبی محمدقومی اسمبلی پاکستانمثنویسائنسفسانۂ عجائبپارہ نمبر 6گھوڑااپرنا بالنفتح قسطنطنیہرمضانعبد اللہ بن عباساحساننکاح متعہالنساءجامعہایمان (اسلامی تصور)مردم شماری پاکستان 2023ءویلنٹینا ناپیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپارہ نمبر 8فضل الرحمٰن (سیاست دان)مسیلمہ کذابصالحختم نبوتسلمان فارسیایہام گوئیرموز اوقافزمزمدبری جماعاشرف علی تھانویرومانوی تحریکرتن ناتھ سرشاراسم فاعلاسلامی تہذیبراکھ (ناول)حکومتاسرار احمدعبد الحلیم شرربدخشاں زلزلہ 2023ءچینلیاقت علی خان🡆 More