صوبہ کورچہ

صوبہ کورچہ (البانوی: Korçë) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام کورچہ ہے۔ اس کے اضلاع میں دوول، کولونیہ، کورچہ، پوگرادتس شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 2,57,387 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 3711 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 69 فی مربع کلومیٹر ہے۔ اس صوبے کے مشرق میں مقدونیہ کی سرحد ہے۔ شمال مشرق میں یونان کی سرحد کے ساتھ ملتا ہے۔ اس کے علاوہ سرحدیں بیرات، ارجیر اور الباسان کے صوبوں سے ملتی ہیں۔ اضلاع کی تعداد کے حساب سے یہ بڑے صوبوں میں شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Tags:

البانیاضلع دوولضلع کورچہضلع کولونیہمقدونیہکورچہیونان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پارہ نمبر 1بسم اللہ الرحمٰن الرحیمصل اللہ علیہ وآلہ وسلمابو یوسفام ایمنافغانستانلعل شہباز قلندرعلم بیانابلیسقیاسمائکلونگ ریلوےسورہ قریشکراچیتحریک پاکستانابو سفیان بن حربجنواجبسندھی زبانفرعونمسیلمہ کذابعلی ہجویریبلال ابن رباحوجودیتجاٹماریہ قبطیہپہلی آیت سجدہ تلاوترمضانتقویسقراطمصراللہاسکاٹ لینڈغربتغریب (اصطلاح حدیث)غزوہ خندقشجر غرقدوادیٔ سندھ کی تہذیبغلام احمد پرویزوفاق المدارس العربیہ پاکستاناسلام اور یہودیتابن خلدونسوریہخدیجہ بنت خویلدہارون الرشیدمرزا فرحت اللہ بیگالمائدہاردنامتیاز علی تاجغزوہ خیبراہل تشیععالمحیدر علی آتشصالحمیراجیزینب بنت علیبرصغیرمیں مسلم فتحاسرار احمدجہادمسلم بن الحجاجسالروزہ افطار کرنے کی دعاشاہ ولی اللہتاریخ ترکیکاروبارویلنٹینا ناپیکارل مارکسمسلم سائنس دانوں کی فہرستپاک چین اقتصادی راہداریاسلام بلحاظ ملکتراویحپاکستان کی یونین کونسلیںدعائے قنوتصبح صادقابن حجر عسقلانیریاضیابن انشاحسین ابن علیامریکی ڈالر🡆 More