صوبہ دراج

صوبہ دراج (البانوی: Durrës) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام دراج ہے۔ اس کے اضلاع میں دراج، کرویہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 3,03,742 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 827 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 367 فی مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا مرکزی شہر دراج البانیا کے دار الحکومت تیرانا سے آدھ گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے۔ البانیا کی سب سے بڑی بندرگاہ بھی اسی صوبے میں ہے۔ اس صوبے کی تمام تر مغربی سرحد بحیرہ ایڈریاٹک کے ساحل پر مشتمل ہے جس کے دوسرے کنارے پر اطالیہ واقع ہے۔ قدیم یونانی میں اسے دیورس کہتے تھے۔

متعلقہ مضامین

Tags:

اطالیہالبانیابحیرہ ایڈریاٹکتیرانادراجضلع دراجضلع کرویہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو صحافت کی تاریخKطارق جمیلتراجم قرآن کی فہرستزین العابدینطنز و مزاحابوبکر صدیقسوڈانبریلیالتوبہسنت مؤکدہسینٹ-مگنےحدیبیہمواخاتعافیہ صدیقیسفر نامہیروشلمحقوقاوقات نمازبرطانوی راجخارجیذرائع ابلاغسندھی زبانرمضانارکان نماز - واجبات اور سنتیںجنگلفتح مکہریاست جموں و کشمیرسائمن کمشنمکروہ (فقہی اصطلاح)مسدس حالیارکان اسلامغسل (اسلام)حججنگ جملسندھ طاس معاہدہحقوق العبادریاست بہاولپوراہل تشیعپیرسغالب کے خطوطپریم چند کی افسانہ نگاریحدیث جبریلمہایانشیخ مجیب الرحمٰنعبد اللہ بن عبد المطلبمحمد تقی عثمانیمیراجییوٹیوبگنتیریاضیلوکا مودریچعطا اللہ شاہ بخاریبہادر شاہ ظفرکیندرا لستشاعریبارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریموطأ امام مالکلفظڈرامااہل حدیثآدم (اسلام)زینب بنت علیعلم نجومآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلاسماء اللہ الحسنیٰاردو شاعریتصوفخارجہ پالیسیعبد الحلیم شررمشرقی پاکستانتفاسیر کی فہرستصنعتی انقلابمحبتجابر بن عبد اللہاسم صفت🡆 More