صوبہ دیبر

صوبہ دیبر (البانوی: Dibër) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام پشکوپی ہے۔ اس کے اضلاع میں بولچیزہ، دیبر، مات شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 1,44,203 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 2507 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 58 فی مربع کلومیٹر ہے۔ قدیم دیبر کا علاقہ اب البانیا اور مقدونیہ کے درمیان تقسیم ہو گیا ہے۔ یہ کام 1913ء میں برطانیہ کی مدد سے ہوا جب البانیا سے اس کے علاقے چھین کر یوگوسلاویہ کو دے دیے گئے۔ یہاں ایک دریا ہے جسے دریائے اسود کہتے ہیں۔ سات جھیلیں بھی واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین

Tags:

البانیاضلع بولچیزہضلع دیبرضلع ماتمقدونیہپشکوپی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عشرہ مبشرہخلافت امویہامیر خسروکلو میٹررابعہ بصریاوقیہاسم علمیسوع مسیحاقتصادی تعاون تنظیمخادم حسین رضویموبائل فونجمہوریتیوسف (اسلام)اسلامی عقیدہبریلیاسلام میں زنا کی سزاعائشہ بنت ابی بکرمعتزلہولگاتاجنت البقیععبد اللہ بن عباسسلمان فارسیعصمت چغتائییاجوج اور ماجوجختم نبوتقراء سبعہسعودی عربجنگ جملگنتیمحمد بن قاسمسندھمٹیلاحمید الدین فراہینماز اشراقاشتراکیتحیات جاویدسلطنت دہلیفحش نگاریفیصل بن حسینحنبلیرومانوی تحریکسنت مؤکدہدار العلوم دیوبندبیعت عقبہصہیونیتمرفوع (اصطلاح حدیث)بارہ اماماسم صفت کی اقسامردیفغاسم صفتمسیلمہ کذابایمان (اسلامی تصور)عالم اسلاممحمد بن عبد اللہفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائینوروزاسلام میں انبیاء اور رسولاسرار احمدسینٹ-مگنےابو یوسفسیرت نبویقرۃ العين حيدرمثلثلیاقت علی خانپارہ (قرآن)مغلیہ سلطنتکلمہعلم بدیعجنآئینبعثتخالد بن ولیدتاریخاسم نکرہحسین ابن علیفورٹ ولیم کالج🡆 More