اجارہ

اجارہ یا اجارہ نامہ (lease) کسی شے کے نفع کا عوض کے مقابل کسی شخص کومالک کردینااجارہ ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں

اِجارہ فاسد

عقد فاسد(اجارہ فاسد)وہ ہے جو اپنی اصل کے لحاظ سے موافق شرع(شریعت کے مطابق)ہے مگر اس میں کوئی وصف ایسا ہے جس کی وجہ سے نا مشروع ہے۔ جیسے۔۔۔

اِجارہ باطل

وہ اجارہ جواپنی اصل ہی کے لحاظ سے خلاف شرع ہو۔ ایک ایسا ٹھیکا یا دستاویز (پٹا) جو کسی خاص کرایہ کے بدلے میں کسی خاص وقت کے دوران کسی ملکیت یعنی جائداد یا اثاثے کے استعمال یا قبضہ کی اِجازت دیتا ہے۔

جائداد کے مالک کو مستاجر (پٹی دار) اور اُجرت یا معاوضہ دے کر تصرّف کرنے والے کو اجارہ دار (ٹھیکا دار) کہاجاتا ہے۔

متعلقہ الفاظ:

  • استیجاری : Leased / Rental
  • ایجار : Rent
  • ایجاری: Rental
  • اجارت: Leasing

نیز دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اجارہ اِجارہ فاسداجارہ اِجارہ باطلاجارہ نیز دیکھیےاجارہ حوالہ جاتاجارہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برطانوی ہند کی تاریخمحمد بن ابوبکرہلاکو خانبھارتی انتخاباتیوسف (اسلام)یوروعمران خانمہینااصناف ادبشیعہ اثنا عشریہاورخان اولچاندقریشسکندر اعظمبائبلمحکم و متشابہفہرست وزرائے اعظم پاکستانپنجاب کی زمینی پیمائشیزید بن معاویہحسان بن ثابتشطرنجابلیسظہارسقراطہاروت و ماروتمباہلہاسلام میں طلاقپشتو زبانمسجد اقصٰیدابۃ الارضاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)لوک سبھاسب رسحریم شاہانسانی جسمنجاستنماز جمعہایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)پاکستان کے اضلاعجواانسانی حقوقاصول الشاشیقصیدہمصرنحواسماء اصحاب و شہداء بدرسلسلہ نقشبندیہغزوہ موتہجنت البقیعمجتہدپنجاب، پاکستانکشتی نوحجنگ یمامہمواخاتچوسراجماع (فقہی اصطلاح)اسلامی عقیدہتصوفتاریخ ایرانحسن ابن علیسعودی عربابوبکر صدیقپستانی جماعبینظیر انکم سپورٹ پروگرامدرود ابراہیمیبھارتی روپیہیاجوج اور ماجوجمیر انیسانارکلیحسین بن منصور حلاجبیتال پچیسیاسلام اور یہودیتقتل عثمان بن عفانعطیہ بن قیس کلابیاسلام میں انبیاء اور رسولروسنظریہ پاکستاناشرف علی تھانوی🡆 More