2014ء سرمائی اولمپکس

اولمپکس 2014 موسمِ سرما سرکاری طور پر XXII موسمِ سرما اولمپکس کے نام سے جانے جاتے ہیں جبکہ عمومی طور پر انھیں سو چی 2014 ( Sochi 2014 کہا جاتا ہے۔ سرمائی اولمپکس چار سال بعد ایک دفعہ ہوتے ہیں۔ اس دفعہ یہ روس کے سوچی میں منعقد ہوئے۔ -7 فروری 2014 سے شروع ہونے والے یہ اولمپکس 23 فروری 2014 کو ختم ہوئے - ان اولمپکس کے انعقاد کے لیے روس کے شہر سو چی کو 2007 میں ہی چن لیا گیا تھا- 1991ء میں سو ویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد یہ روس میں منعقد ہونے والے پہلے اولمپکس تھے - اس سے قبل 1980 کے موسمِ گرما اولمپکس کا میزبان سو ویت یونین تھا- ان اولمپکس کے لیے 12 بلین امریکی ڈالرز کی رقم مختص کی گئی تھی جو نا کافی ثابت ہوئی اور تجاوز کر کے 51 بلین تک پہنچ گئی - یہ رقم 2008 میں چین کے شہر بیجنگ میں منعقد ہونے والے موسمِ گرما اولمپکس کی رقم (44 بلین امریکی ڈالرز) سے بھی تجاوز کر گئی جو تاریخ کے مہنگے ترین اولمپکس تھے - اس اولمپکس میں کل 98 مختلف مقابلے ہوئے -

بولی لگانے کا عمل

سوچی کو 4 جولائی 2007 کو ہی “انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی “ ( آئی - او - سی ) کے ایک سو انیس ویں سیشن میں ان اولمپکس کے لیے چن لیا گیا تھا - 1980 کے مو سمِ گرما کے اولمپکس کے بعد( جن کی میزبانی سو ویت یونین نے کی تھی) یہ روس میں منعقد ہو نے والے پہلے اولمپکس تھے -

! انتخا بات برائے میزبان شہر برائے اولمپکس 2014 ----بیلٹ رزلٹ
نمبر شمار شہر ملک پہلا راؤنڈ دوسرا راؤنڈ
1 سوچی روس 34 51
2 پیونگ چانگ ( انگریزی:Pyeongchang) جنوبی کوریا 36 47
3 سالز برگ آسٹریا 25 -

شریک قومی اولمپک کمیٹیز

اس دفعہ ریکارڈ 88 ممالک مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔۔ جبکہ 2010 کے سرمائی اولمپکس میں 82 ممالک نے حصہ لیا تھا۔

2014ء سرمائی اولمپکس 
2014 کے سوچی سرمائی اولمپکس میں شامل ملک۔

حوالہ جات

2014ء سرمائی اولمپکس  Sochi 2014 Olympic and Paralympic Games سفری راہنما منجانب ویکی سفر

ماقبل 
Vancouver
Winter Olympics
سوچی

XXII Olympic Winter Games (2014)
مابعد 

Tags:

2014ء سرمائی اولمپکس بولی لگانے کا عمل2014ء سرمائی اولمپکس حوالہ جات2014ء سرمائی اولمپکس بیرونی روابط2014ء سرمائی اولمپکسروس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تحریک خلافتبنو امیہایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہاسلام میں انبیاء اور رسولاہل سنتسید احمد خانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمکرکٹہندو متابو الکلام آزادسورہ الحجقتل علی ابن ابی طالباسلام میں خواتینہم قافیہاسلام میں حیضپریم چند کی افسانہ نگاریآیت الکرسیتفسیر قرآنعلم بیانفسانۂ عجائبنہرو رپورٹسورہ فاطرخضر راہصلح حدیبیہموسیٰسورہ فاتحہتحریک ختم نبوت 1974ءاسم ضمیر اور اس کی اقسامریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)قیاسمشکوۃ المصابیحتہجدغزوۂ بدرابراہیم (اسلام)سعادت حسن منٹووالدین کے حقوقجہاددوسری جنگ عظیممجلس وحدت مسلمین پاکستانپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتصدام حسینکنایہگلگت بلتستانیوسف (اسلام)گنتیمشتریسیرت نبویپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولسودوہابیتمعاذ بن عمرو بن جموحعبد الستار ایدھیذو القرنینایمان بالرسالتاحسانجاپانسیرت النبی (کتاب)آل انڈیا مسلم لیگمحفوظہندوستان میں مسلم حکمرانیشاعریجادوسعودی عربفہرست وزرائے اعظم پاکستانروس-یوکرین جنگمریم بنت عمرانحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںغزوہ تبوکدبستان دہلیمتضاد الفاظنیو ڈیلسعدی شیرازیعلم بدیعصدقہ فطرمعین الدین چشتیہارون الرشیدکراچی🡆 More