1996ء گرمائی اولمپکس

1996 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXVI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چھبیسویں اولمپکس تھے، جو امریکا کے شہر اٹلانٹا (جارجیا) میں 1996ء میں 19 جولائی تا 4 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل

26 کھیلوں میں 271 مختلف مقابلے، 29 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 10,320 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے 6,797 مرد، 3,523 خواتین مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 44 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 101 بنتی ہے۔ اس کے بعد اروس اور جرمنی نے بالترتیب 26 اور 20 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 63 اور 65 تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
اٹلانٹا

XXVI Olympiad (1996)
مابعد 

Tags:

1996ء گرمائی اولمپکس تفصیل1996ء گرمائی اولمپکس مزید دیکھیے1996ء گرمائی اولمپکس حوالہ جات1996ء گرمائی اولمپکس بیرونی روابط1996ء گرمائی اولمپکس1996ءامریکااٹلانٹا، جارجیاجارجیا (امریکی ریاست)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حلقہ ارباب ذوقسجاد حیدر یلدرمسلطنت عثمانیہ کی فوجحلف الفضولموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اصناف ادبصنعت تضاداسلام میں انبیاء اور رسولوحدت الوجودسورہ النورنظمحرفبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسنتاسم ضمیر اور اس کی اقسامزینب بنت محمدقوم سباسب رسابن تیمیہاردو ویکیپیڈیاپشتو زبانخودی (اقبال)غزوہ خیبرداستانجملہ کی اقسامعلم تجویدمرکب یا کلامسونے کی قیمتمصوتے اور مصموتےمعراجسکندر اعظمسپریم جوڈیشل کونسل پاکستاناحسانحدیث جبریلمحبتامجد فرید صابریتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامراحت فتح علی خانگناہابو العباس السفاحظہیر الدین محمد بابرمسجد ضرارآیتفتح اندلسیوم آزادی پاکستانسلطان باہوآریامردانہ کمزوریگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)کائناتغزوہ بنی قریظہروسی آرمینیااردو زبان کے شعرا کی فہرستمشرقی پاکستاناقوام متحدہبدعت (اسلام)انسانی حقوقکیتھرین اعظمغزہ شہربلوچستاناسم فاعلمحمد بن ادریس شافعیالمائدہالجزائرفاعل-مفعول-فعلرومالنظام الدین اولیاءریڈکلف لائنابولہبکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبرصغیرمعاویہ بن ابو سفیاناسلام میں طلاقدی مز (پہلوان)لفظنمرود🡆 More