23 جنوری مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ کی پیدائیش۔
جمعۃ المبارک 7 نومبر1862ء/ 14 جمادی الاول1279ھ کو سلطنتِ مغلیہ کے آخری تاجدار شہنشاہ ابوظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر دوم نے بمقام رنگون 87 سال کی عمر میں وفات پائی۔ انھیں 1857ء کے غدر کے بعد تختِ دہلی سے معزول کر دیا گیا تھا، 1858ء میں انھیں رنگون برما جلاوطن کردِیا گیا تھا جہاں حالتِ کسمپرسی میں مزید پانچ سال گزارے۔
انیسویں صدی کی ساتویں دہائی |
---|
1861ء | 1862ء | 1863ء | 1864ء | 1865ء | 1866ء | 1867ء | 1868ء | 1869ء | 1870ء |
<<< چھٹی دہائی <<< ساتویں دہائی >>> آٹھویں دہائی>>> |
This article uses material from the Wikipedia اردو article 1862ء, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.