یوگا

یوگا سنسکرت لفظ “یوگ“ سے ماخوذ ہے۔ ہندو مت کی روایات کے مطابق یہ ایک جسمانی اور روحانی نظم و ضبط ہے۔ یہ طریقہ ورزش ہندوستان میں شروع ہوا۔ یوگا، ہندو مت، بدھ مت اور جین مت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ہندو مت فلسفے کے چھہ ”استیک“ مسلکوں میں سے ایک ہے۔ جین مت میں یوگ تمام عمل، خواہ وہ ذہنی ہو زبانی ہو یا جسمانی، یہ تمام یوگ میں شامل ہیں۔ ہندو فلسفہ کے مطابق، مشہور یوگ، راج یوگ، کرم یوگ، گیان یوگ، بھکتی یوگ اور ہتھ یوگ ہیں۔

تاریخ

قبل از ویدی عہد

اپنی ابتدائی شکل میں ہڑپہ اور موئن جو دڑو کے زمانے سے اس کی مشق جاری تھی ہے اور یہ ویدوں کے ہندوستان سے بہت پہلے کی بات ہے کیپ مپل کا خیال ہے کہ کانسی کے اوئل دور میں بادشاہ چاند کے ساتھ متماثل قرار دیا جاتا تھا اور یوگا بادشاہ کشی کے اسطور سے وابستہ تھا۔ بعد ازاں اسے کائنات کے بار بار پیدا ہو کر پھر سے تباہ کیے جانے کے عمل کے ساتھ متشخص کیا جانے لگا۔ یوں اس نے باہم منحصر شیو شکتی کے تصور کی صلاحیت حاصل کی ۔ اپنشدوں کے کلاسیک دور سے پہلے اس میں آتما یا ادہی آتما یوگ جیسی ٹیکنیکی اصلاحات کا وجود دیکھنے کو نہیں ملتا ’’ وجود کی ہر حالت کی مذمت یا خاتمے ‘‘ کا سا کوئی مقصد۔ میتری اپنشد میں درج ہے کہ یوگ کا مقصد کسی وجود کو نفسی جسمانی اعتبار سے ایک وحدت دینا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یوگ کی مختلف اشکال وجود میں آئی۔ ہتھ یوگا کے ذریعہ جسمانی اور ذہنی توانائیوں کو قابو میں رکھا جاتا ہے۔ منتر یوگ میں منتروں وغیرہ کی جپ اور تپسیا سے ارفع ترین کے ادراگ کی کوشش کی جاتی ہے۔ ذہنی قوتوں کو باطنی اصوات کے ساتھ وصال دینے کی کوشش لایہ یوگا کہلاتی ہے۔ یوگا کی اس شکل میں شانس کو مشقوں کو خاص مقام حاصل ہے۔

ویدی عہد

    بھگوت گیتا

بھگوت گیتا (نغمئہ یزدانی) میں یوگ کے تین راستے بتائے گئے ہیں۔ 1۔ کرم یوگا 2۔ بھگتی یوگا 3۔ گیان یوگا

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

یوگا تاریخیوگا حوالہ جاتیوگا بیرونی روابطیوگابدھ متجین متسنسکرتہندو مت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیپاکستان کا پرچمبنو نضیردبری جماعغزوہ موتہفقہ جعفریابو سفیان بن حربمحبتاسمجنسی دخولغزوہ بدرنظریہجنگ صفینتقسیم ہندبرصغیر میں تعلیم کی تاریخمذہباشاعت اسلامہندو متنوح (اسلام)حسان بن ثابتبنو قریظہآل انڈیا مسلم لیگمیثاق مدینہنازش جہانگیرعالمی یوم مزدورپولیوحیات جاویدنظم و ضبطحرب الفجاربیعت الرضوانآرائیںمذکر اور مونثایمان بالملائکہمطلعنظیر اکبر آبادیسود (ربا)عبد العلیم فاروقیداستان امیر حمزہاحمدیہتفسیر جلالینمیاں صلاح الدینفہرست وزرائے اعظم پاکستانآخرتسید احمد خانسید سلیمان ندویمسئلۂ فیثا غورثاسم صفتبنو امیہائمہ اربعہناول کے اجزائے ترکیبیکلوگرامگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)امیر خسرومالک بن انسغسل (اسلام)علی گڑھ مسلم یونیورسٹیواقعہ افکابو الاعلی مودودیدبستان دہلیامہات المؤمنینحد قذفاڑھائی دن کا جھونپڑامرکب یا کلامالحادبچوں کی نشوونمارابطہ عالم اسلامیعلی ہجویریدو قومی نظریہمحمد علی مرزاکتاب الآثاردرود ابراہیمیحمزہ بن عبد المطلبتاریخ ہندمحمد بن اسماعیل بخاریپاکستان کی یونین کونسلیںعمار بن یاسرعلی ابن ابی طالباسلام میں زنا کی سزاجمع (قواعد)🡆 More