یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ (انگریزی: Republic Day) کئی ممالک میں ایک قومی اہمیت کا حامل دن ہے۔ یہ اکثر ممالک میں ایک قومی تعطیل اور کئی عوامی تقاریب کا بھی دن ہوتا ہے۔ یہ وہ دن ہوتا ہے جب کوئی ملک خود کو جمہوریہ قرار دے چکا ہو اور جنتری میں یہ دن اس وجہ ہر سال یاد گار بنا دیا گیا ہو۔ کوئی ملک اس وقت عمومًا جمہوریہ بننے کا درجہ حاصل کرتا ہے جب وہاں ایک صدر جمہوریہ کا عہدہ بھی وجود پزیر ہو، خواہ حکومت کا نظام صدارتی طرز کا ہو یا پارلیمانی اور کابینی نظام ہو جس میں صدر جمہوریہ کا عہدہ رسمی اور چند روایتی اقدامات کی ادائیگی ہی کے لیے مختص کیوں نہ ہو۔


یوم جمہوریہ (بھارت)


آزاد بھارت کا اپنادستور بنانے کے لیے ڈاکٹر بهیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں 29 اگست 1947ء کو سات رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جسے ملک کا دستور مرتب کرنے میں 2 سال 11 ماه اور 18دن لگے، دستور ساز اسمبلی کے مختلف اجلاس میں اس نئے دستور کی ہر ایک شق پر کهلی بحث ہوئی، پھر 26 نومبر 1949ء کو اسے قبول کر لیا گیا اور 24 جنوری 1950ء کو ایک مختصر اجلاس میں تمام ارکان نے نئے دستور پر دستخط کر دیا۔ 26 جنوری 1950ء کو اس نو تسلیم شدہ دستور کو نافذ کر کے پہلا "یوم جمہوریہ" منایا گیا۔ جس کے بعد سے اسی طرح ہرسال 26 جنوری کو "یوم جمہوریہ " کے طور پر پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جانے لگا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیجمہوریہصدر جمہوریہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو عبیدہ بن جراحبراعظم27 اپریلصہیونیتپاکستان کے اضلاعمحمد بن ادریس شافعیاصناف ادبعبد الشکور لکھنویپاکستانی روپیہحدیث ثقلینکنایہاسم ضمیرپاکستان میں فوجی بغاوتعلی ہجویریجلال الدین محمد اکبرکیبنٹ مشن پلان، 1946ءفضل الرحمٰن (سیاست دان)استعارہنسخ (قرآن)گندملفظ کی اقساماسم اشارہمحمد مکہ میںقتل عثمان بن عفانیعقوب (اسلام)ابو ذر غفاریحسن ابن علیبابر اعظمپاکستان میں 2024ءقرآن میں انبیاءلاہورمحاورہعلم حدیثابو الاعلی مودودیفحش فلمخدیجہ بنت خویلدگوتم بدھفقہالطاف حسین حالیبابا فرید الدین گنج شکرالمائدہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعلم کلاممولابخش چانڈیودبستان دہلینکاحتعویذکتب سیرت کی فہرستkgmvuشاعریابولہبشہاب نامہاصول الشاشیداؤد (اسلام)وراثت کا اسلامی تصورسورہ الفتحپنجاب کے اضلاع (پاکستان)سورہ الحجراتحد قذفشیعہ اثنا عشریہبنی اسرائیلجمع (قواعد)کشمیرانتخابات 1945-1946گوگلبھارت کے عام انتخابات، 2024ءاسلامی اقتصادی نظامپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستآل ابراہیمخلافت امویہ کے زوال کے اسباباردو زبان کے مختلف ناملوئس ماؤنٹ بیٹنبدرحجر اسودتدوین حدیثسورہ محمدغزوات نبویاسماء اللہ الحسنیٰ🡆 More