ہونٹ

ہونٹ یا لب کسی بھی جاندار، بالخصوص انسانی چہرے میں سب سے نمایاں عضو ہے۔ یہ نرم، آسانی سے کھننے اور بند ہونے والا اور ایک ذریعہ ہوتا ہے جس سے کہ غذا اور پانی کو منہ کے راستے پیٹ میں پہنچا سکیں۔ ہونٹ آواز لگانے اور گفتگو کرنے کا کا بھی کام دیتے ہیں۔ ہونٹ بجائے خود کسی بھی بات کی طرف اشارہ کر سکتے ہیں، جیسے کہ خوشی یا غم۔ ہونٹ انسانوں میں محبت اور تنہائی والے اعمال کا بھی ذریعہ ہوتے ہیں، جیسے کہ ایک دوسرے کا چھو کر بوسہ لینا یا ہوائی بوسہ لینا اور اسی طرح کے اعمال کے لیے۔ ہونٹ، خصوصًا اپنی محبوبہ کے ہونٹ کئی غزلوں کا موضوع بھی رہ چکے ہیں۔

ہونٹ
ایک خوش لڑکی، جس کے سرخ ہونٹ ہیں، لبوں کی جنبش کے ذریعے کچھ پیام دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

گہرے ہونٹ بہت سارے لوگوں کے لیے بہت بڑی تشویش ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ گلابی ہونٹ ان کی شکل کو بڑھا دیتے ہیں اور یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے ہونٹ صحت مند ہیں۔ دوسری طرف ، سیاہ ہونٹ بد صورت ہیں اور یہ متعدد عوامل کے نتیجے میں ہے جیسے براہ راست سورج کی روشنی سے زیادہ متاثر ہونا ، بہت زیادہ سگریٹ نوشی ، بہت زیادہ کیفین ، پانی کی کمی اور خون کی کمی جیسے کچھ امراض۔

نفسیاتی ماہرین کے مطابق جب کوئی لڑکی اپنے ہونٹ دانتوں کے درمیان دبا لے تو اس وقت وہ بہت رومانی موڈ میں ہوتی ہے اور پیار دینے کے لیے پورے طور پر تیار ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جس طرح مردوں کو عورتوں میں کشش نظر آتی ہے ٹھیک اسی طرح عورتوں کو مردوں میں بھی کشش نظر آتی ہے۔ جب کوئی لڑکی کسی خوبصورت اور اچھی جسامت والے لڑکے کو دیکھتی ہے تو تب بھی وہ اپنے ہونٹ اس طرح دبا لیتی ہے.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

بوسہخوشیغم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اعرابعمران خانمنیٰحروف تہجیعلم کلامعبد اللہ بن مبارکفقہ حنفی کی کتابیںاردو ادب کا دکنی دورپاکستانی افسانہطنز و مزاحدبئیمسیحیتجعفر ابن ابی طالبفاطمہ زہراصحیح (اصطلاح حدیث)منیر احمد مغلحمزہ بن عبد المطلبیروشلمتقویحدیث ثقلیندجالانا لله و انا الیه راجعوناسلام میں چوریانس بن مالکاحمد قدوریقوم سباعبد اللہ بن مسعودکعب بن اشرفحیاتیاتذو القرنینمالک بن انسنظمالانعاممامون الرشیدکائناتطبیعیاتسورہ الحجراتپاکستان میں معدنیاتاردو حروف تہجیابو یوسفمحکم و متشابہاستعارہسورہ فاتحہمعاذ بن جبلکرنسیوں کی فہرستاسلامی عقیدہفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)کلمہتصوفخلافتعطیہ بن قیس کلابیسنن ابی داؤدایپل انکارپوریشنمشکوۃ المصابیحبرطانوی ہند کی تاریخاجزائے جملہجنت البقیعوضوسلطنت دہلیصحاح ستہغلام جیلانی منظریفلسطینیہودی تاریختحریک پاکستانابراہیم (اسلام)نحوموبائل فونبیعت الرضواناسماعیل (اسلام)محمد بن حنفیہاسم علمصنعت مراعاة النظیرخواجہ میر دردیسوع مسیحعبد العلیم فاروقیمقدمہ شعروشاعری🡆 More