انٹوائین ہنری بیکرویل(15 دسمبر ،1852ء – 25 اگست ،1908ء) ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان تھے انھوں نے یہ انعام 1903ء میں میری کیوری اور پیری کیوری کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ اشعاعی تنزل کی دریافت تھی۔اشعاعی تنزل کی عالمی اکای بھی ان کے نام پر یعنی بیکرویل رکھی گئی۔
ہنری بیکرویل | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Antoine Henri Becquerel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Antoine Henri Becquerel) |
پیدائش | 15 دسمبر 1852ء پیرس |
وفات | 25 اگست 1908ء (56 سال) |
شہریت | فرانس |
مذہب | Roman Catholic |
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
مناصب | |
صدر | |
آغاز منصب 1897 | |
صدر (210 ) | |
برسر عہدہ 1 جنوری 1908 – 29 جون 1908 | |
در | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Conservatoire des Arts et Metiers École Polytechnique Muséum National d'Histoire Naturelle |
مادر علمی | لائیسی لوئیس لی گرینڈ پولی ٹیکنک اسکول (1872–) ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک (1874–) |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی |
ڈاکٹری طلبہ | میری کیوری |
تلمیذ خاص | میری کیوری |
پیشہ | طبیعیات دان ، انجینئر ، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، کیمیا |
ملازمت | پولی ٹیکنک اسکول ، نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری، فرانس ، ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہنری بیکرویل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.