گینڈا

یہ انتہائی طاقتور اور خطرناک جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا میں اس کی پانچ مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کا تعلق افریقا سے ہے جبکہ باقی تین اقسام جنوبی ایشیاء میں پائی جاتی ہیں۔ پانچ میں سے تین اقسام یعنی جاون، سماترا اور کالا گینڈا انتہائی خطرناک سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم اس کے خطرناک ہونے کے باوجود اس کی نسل تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ خصوصاً بھارت میں اس کی تعداد 2،700 سے بھی کم رہ گئی ہے۔ جبکہ سفید گینڈا بھی کم یاب ہوتا جا رہا ہے اس لیے اس کو بھی اُن جانوروں میں شامل کر لیا گیا ہے کہ جن کی نسل کو خطرات لاحق ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں صرف 14،500 سفید گینڈے موجود ہیں۔ افریقه میں اس کے سینگ تقریباً 1100 ڈالر فی کلو میں فروخت کیے جاتے ہیں۔ جس سے اس کی نسل کو خطره درپیش ہے۔ اس لیے اس کو عالمی اداروں کی توجه کی ضرورت ہے۔ گینڈا جانوروں کے اس قبیل سے تعلق رکھتا ہے جو نہایت جسیم و تنومند ہوتے ہیں۔ نباتات خور ہونے کے باوجود اس کا کم از کم وزن ایک ٹن تو ہوتا ہی ہے جبکہ اس کی کھال، اس کی ڈھال کا کام بھی دیتی ہے اور اس کی کھال کی کم از کم موٹائی 1.5سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔

گینڈا
ایک عمومی گینڈا
گینڈا
1875ء میں ہندوستان میں گینڈوں کی لڑائی کا تماشا

Tags:

افریقاجنوبی ایشیاءدُنیاسفید گینڈانباتات خور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ رقبہوحدت الوجوداقبال کا مرد مومنشاہ ولی اللہاسلامی قانون وراثتوحید الدین خاںمعتمر بن سلیمانحلف الفضولسورہ فاتحہغزوہ موتہفقہی مذاہبگنتیعثمان بن عفانسورہ النورمحمد ضیاء الحق2007ءلینن امن انعامپاکستان کی آب و ہواجماعت اسلامی پاکستانمشفق خواجہنظریہبدرمشت زنیایلاءراجندر سنگھ بیدیاوقات نمازسلجوقی سلطنتحریم شاہاحمد بن حنبلچوسرخواجہ سراہابیل و قابیلصبروادیٔ سندھ کی تہذیبفارسی زبانہندوستانی عام انتخابات 1945ءپاکستان میں 2024ءالنساءعمرو ابن عاصمیلانسورہ الفتحالانفالجزیہجماع26 اپریلبرصغیرمتضاد الفاظزبانابو عیسیٰ محمد ترمذیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیبابا فرید الدین گنج شکراجزائے جملہمخدوم بلاولعبد اللہ بن زبیرحجازعمرانیاتمصوتے اور مصمتےمارکسیتیہودیت میں شادیاسلام آبادقرارداد مقاصداذانمریم نوازاسلام میں جماعخلافتحسان بن ثابتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممومن خان مومنزینب بنت محمدجادوحکیم لقماناروزہ (اسلام)ماتریدیعشقن م راشدمثنوی سحرالبیان🡆 More