کیٹی پیری

کیتھرین الزبتھ ہڈسن (پیدائش اکتوبر 25، 1984) جو پیشہ ورانہ طور پر کیٹی پیری کے نام سے مشہور ہیں، ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور ٹیلی ویژن مصنفہ ہیں۔ وہ 2010 کی دہائی  میں اپنے جدت بھرے  انداز کے لیے مشہور ہوئیں۔ سولہ  سال کی عمر میں کیٹی نے موسیقی کے شعبہ کا انتخاب کیا، کیٹی پیری  کا پہلا البم  تجارتی لحاظ سے ناکام رہا۔ یہ البم کیٹی ہڈسن(2001)، ریڈ ہل ریکارڈز کے تحت جاری کیا گیا۔ وہ موسیقی میں قدم رکھنے کے لیے سترہ سال کی عمر میں لاس اینجلس چلی گئیں۔ پہلے البم کی ناکامی کے بعد انھوں نے کیٹی پیری کا نام اپنی والدہ کے پہلے نام کی مناسبت سے اختیار کیا اور اس نام نے انھیں اوج کمال تک پہنچا دیا۔ پروڈیوسر گلین بالارڈ اور گریگ ویلز کے ساتھ، انھوں نے جاوا ریکارڈز اور پھر کولمبیا ریکارڈز  کے ساتھ  ایک البم ریکارڈ کیا جو منظر عام پر نہ آ سکا۔ اس کے بعد انھوں نے اپریل 2007 میں کیپیٹل ریکارڈز کے ساتھ ریکارڈنگ کا معاہدہ کیا۔

کیٹی پیری
(انگریزی میں: Katy Perry ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیٹی پیری
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Katheryn Elizabeth Hudson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 اکتوبر 1984ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانتا باربرا، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کیٹی پیری ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رسل برانڈ (23 اکتوبر 2010–2012)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ڈیپلو (2014–2015)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کیٹی پیری یونیسف کے خیر سگالی سفیر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 دسمبر 2013 
عملی زندگی
مادر علمی سانتا باربرا سٹی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ - گیت نگارہ ،  ادکارہ ،  صوتی اداکارہ ،  آپ بیتی نگار ،  میوزک پروڈیوسر ،  گٹار نواز ،  ماڈل ،  رقاصہ ،  کاروباری شخصیت ،  انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
دستخط
کیٹی پیری
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیٹی پیری
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

کیتھرین الزبتھ ہڈسن 25 اکتوبر 1984 کو سانتا باربرا، کیلیفورنیا میں پینٹی کوسٹل پادری میری کرسٹین  اور موریس کیتھ ہڈسن کے گھر  پیدا ہوئیں۔ پیری  انگریزی، جرمن، آئرش اور پرتگالی نسب  سے تعلق رکھتی ہیں۔ اپنی ماں کے رشتے سے  وہ فلم ڈائریکٹر فرینک پیری کی بھانجی ہیں۔ ان کا ایک چھوٹا بھائی ڈیوڈ بھی ایک گلوکار ہے۔

کیریئر

کیٹی پیری اب تک کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے البم اور نغمے گانے والے فنکاروں میں سے ایک ہیں، انھوں نے دنیا بھر میں 14 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ریکارڈ  گانے موسیقی کمپنیوں کے اشتراک سے فروخت کیے ہیں۔ کیپیٹل کمپنی کے تحت منظر عام پر آنے والے اس کے تمام اسٹوڈیو البم انفرادی طور پر  ایک ارب سے زائد مرتبہ سنے جا چکے  ہیں۔ ان کے ریکارڈ میں 9 امریکی نمبر ایک انفرادی، تین امریکی نمبر ایک البم ہیں جنھیں دنیا بھر میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ ان میں چار گنیز ورلڈ ریکارڈ، پانچ بل بورڈ  موسیقی ایوارڈ، پانچ امریکن موسیقی ایوارڈ، ایک برٹ ایوارڈ اور ایک جونو ایوارڈ شامل ہیں۔ کیٹی پیری کو 2011 سے 2019 تک موسیقی میں سب سے زیادہ کمانے والی خواتین کی فوربز کی سالانہ فہرستوں میں شامل کیا گیا۔ انھوں نے 2012 میں کیٹی پیری: پارٹ آف می کے عنوان سے ایک سوانحی دستاویزی فلم جاری کی۔ کیٹی پیری نے امریکن آئیڈل 2018(سولہویں سیزن) میں منصف کے طور پر بھی کام کیا۔ وہ دس کروڑ سے زیادہ پیروکاروں کے ساتھ ٹویٹر پر سب سے زیادہ پیروی کی جانے والی خواتین میں سے ایک ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد اللہ بن عبد المطلبعباس بن علیاردو نظممیثاق لکھنؤبرصغیرڈرامالفظاسلامی تہذیبعشرحلقہ ارباب ذوقفہرست ممالک بلحاظ رقبہطوطاگجرصنعت لف و نشرسورہ الرحمٰنپاکستان میں مردم شماریپاک فوجمجید امجدسود (ربا)قرآنی معلوماتسلسلہ قادریہمحمد اقبالائمہ اربعہشیش محللیاقت علی خانپشتونسکھغار حرافعل معروف اور فعل مجہولمسیلمہ کذابدوسری جنگ عظیموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءابن کثیربیعت الرضوانکیبنٹ مشن پلان، 1946ءاردو زبان کے شعرا کی فہرستجبرائیلمہینابہادر شاہ ظفرشریعت کے مقاصدسورہ بقرہاردو ناول نگاروں کی فہرستاجزائے جملہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستغزوات نبویاردوجناجتہادمسجد اقصٰیبارہ امامیہودیتفاعلبلوچ قومالطاف حسین حالیمحمود غزنویجنگ قادسیہتقسیم ہندمحمد علی جوہرانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءپشتو زبانمقدمہ شعروشاعریمراکشخطبہ الہ آبادیوروحکومت پاکستانکشمیرامہات المؤمنینعصمت چغتائیپروپیگنڈاگرو نانکبادشاہی مسجدادارہ فروغ قومی زبانخواجہ غلام فریدفارسی زبانزراعتلسانیات🡆 More