کیمیائی تعامل

کیمیائی اشیاء کے آپس میں ملنے سے نئی کیمیائی اشیاء وجود میں آتی ہیں، اس عمل کو کیمیائی تعامل (انگریزی: chemical reaction) کہتے ہیں۔ کیمیائی تعامل میں تعامل کرنے والے عنصر یا مرکب کو متعامل (reactant) اور اس کیمیائی تعامل کے نتیجے میں بننے والے عنصر یا مرکب کو حاصل (product) کہتے ہیں۔ کیمیائی تعامل میں دو حصے ہوتے ہیں۔

  1. متعاملات
  2. حاصلات
متعاملات ----------> حاصلات 

متعاملات ایک یا ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں اسی طرح حاصلات بھی ایک یا ایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔ کیمیائی تعامل عموما کیمیائی تبدیلی سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں جو حاصلات بنتے ہیں ان کے کیمیائی خواص متعاملات سے الگ ہوتے ہیں۔

متوازن کیمیائی تعامل

ایک ایسا تعامل جس کے سبھی متعامل اور بننے والے ماحصل یعنی دونوں جانب ہر ایک عنصر (element) کے جوہروں (atoms) کی تعداد مساوی ہو، متوازن کیمیائی تعامل (balanced chemical equation) کہلاتا ہے۔ 

کیمیائی تعامل کی اقسام

1۔ یکطرفہ تعامل 2۔ دوطرفہ تعامل 3۔ عمل انگیزی تعامل

یکطرفہ تعامل

ایسا تعامل جس میں کیمیائی تبدیلی صرف ایک رخ پر ہو رہی ہو۔


CaCO3 + 2HCl → CaCl2 + H2O + CO2

دوطرفہ تعامل

ایسا تعامل جس میں کیمیائی تبدیلیی دونوں سمت میں ہو رہی ہو۔

      کیمیائی تعامل 

اس مساوات میںA اورB مل کرC اور D بنا رہے ہیں اورC اورD مل کر A اورB بنا رہے ہیں۔

عمل انگیزی تعامل

ایسا تعامل جس میں کیمیائی تبدیلی عمل انگیز کے ذریعہ ہو رہی ہو۔

متعاملات------عمل انگیز------حاصلات 

عمل انگیزی تعامل میں عمل انگیز آخر میں ذیلی حاصل کے طور پر واپس مل جاتا ہے یہ کیمیائی تعامل کی رفتار کو بڑِھاتا ہے لیکن اس میں مدٰغم نہیں ہوتا۔

کیمیا کے لحاظ سے اقسام

آسومیرایزیشن

اس عمل میں کیمیائی مرکب اپنی ساخت کو دوبارہ سے ترتیب دیتے ہے لیکن ان

کی ایٹمی کمپوزیشن نہیں بدلتی۔ 

کیمیائی فزودگی

اس عمل میں دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکب آپس میں ملتے ہیں اور نیا پیچیدا مرکب یا عناصر بناتے ہیں۔

:N2 + 3 H2 → 2 NH3 
  • Chemical decomposition or analysis,

Tags:

کیمیائی تعامل متوازن کیمیائی تعامل کی اقسامکیمیائی تعامل آسومیرایزیشنکیمیائی تعامل کیمیائی فزودگیکیمیائی تعاملانگریزیحاصل (کیمیا)متعامل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جلال الدین سیوطیمدینہ منورہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)جغرافیہممالک اور ان کے دار الحکومتیوسف (اسلام)اسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)عثمان اولپاکستان کے خارجہ تعلقاتمسجدفہرست پاکستان کے دریاخواجہ غلام فریدحدیثہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءامہات المؤمنینعربی ادبکرکٹفعلاسلام آبادعباس بن علیقرارداد مقاصداہل تشیعاسلام بلحاظ ملکڈپٹی نذیر احمدفہمیدہ ریاضغزوات نبویاسم نکرہپولیوپیمائشصدور پاکستان کی فہرستجبل احدداغ دہلویخودی (اقبال)جنسی دخولاحسانطاعوننماز استسقاءفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)محمد بن عبد اللہقرآن کے دیگر نامعراقابو الاعلی مودودیلفظغزوہ موتہاکبر الہ آبادیمثنوی سحرالبیانمسیلمہ کذابدرس نظامیمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہصحیح بخاریاولاد محمدوادیٔ سندھ کی تہذیبمراۃ العروسبنو قریظہعبد اللہ بن مسعودحقوق نسواںاصطلاحات حدیثسیرت نبویزین العابدینانگریزی زبانسورہ النورمشکوۃ المصابیحمعجزات نبویفاعل-مفعول-فعلواقعہ کربلابعثتدبری جماعصلاح الدین ایوبیحسن ابن علیاردو زبان کے مختلف ناممیر امنحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاردو افسانہ نگاروں کی فہرستامیر خسروابراہیم بن منذر خزامین م راشدآرائیں🡆 More