کلنگ

بادشاہ اشوک کے تیرہویں ریکارڈ کے مطابق اس نے اپنی تاجپوشی کے آٹھ سال کے بعد كلنگ کی تاریخی جنگ لڑی۔ كلنگ فتح اس کی آخری فتح تھی۔ یہ جنگ 262-261 ق م میں لڑی گئی تھی

وجہ

  • كلنگ کے علاقہ کو فتح کر کے اشوک اپنی سلطنت کی توسیع کرنا چاہتا تھا۔
  • جغرافیائی نقطہ نظرسے دیکھا جائے تو كلنگ بہت اہم علاقہ تھا۔ سمندر ی راستوں سے جنوبی بھارت کو جانے والے راستے پر كلنگ کا قابو تھا۔
  • یہاں سے جنوب مشرقی ممالک سے آسانی سے تعلق اختیار کیا جا سکتا تھا۔

نتائج

  • موریہ سلطنت کی توسیع ہوئی۔ اور سلطنت کا دار الحکومت توشالی بنائی گئی۔
  • اشوک کی سلطنت کی توسیع کی پالیسی کا خاتمہ کر دیا۔
  • اشوک کی زندگی پر بہت گہرا اثر ڈالا۔
  • اشوک بدھ مت کا پیروکار بن گیا۔ اس نے بدھ مت کی تبلیغ بھی کی۔
  • اشوک نے اپنے خزانے کو قوم کی فلاح و بہبودی کے لیے کھول دیا
  • اشوک نے 'دھمم' قائم کیا۔
  • اشوک نے دوسرے ممالک سے دوستانہ تعلق بنائے۔
  • كلنگ جنگ موریہ سلطنت کے زوال کا سبب بنا۔

Tags:

اشوک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حسد (اسلام)عبد الستار ایدھیاسلام اور سیاستعام الحزنعکرمہ بن ابوجہللاہوراقسام حدیثتقویاسمبیعت الرضوانمہرنیرنگ خیالبایزید بسطامیسیاسیاتمشت زنیشمس تبریزیوضوعشربرصغیرمیں مسلم فتحپاک بھارت جنگ 1965ءحرب الفجارجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادسیرت النبی (کتاب)ثانوی تعلیمحمدمال فےانشائیہمسلم سائنس دانوں کی فہرستآشوالسلسلہ چشتیہرقیہ بنت محمدولی دکنیسقراطرومسکندر اعظممسجد قباءاسم مصدریونسداستان امیر حمزہمہدیپاک فوجغالب کی شاعریوزیر خارجہ پاکستانیوم آزادی پاکستانکوسایمان (اسلامی تصور)زین العابدینراجپوتاختلاف (فقہی اصطلاح)مولوی عبد الحقسماجی مسائلغزلغزوہ خندقبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامصحیح بخاریرباعیجہیزعبد اللہ بن عبد المطلبطاعونزکریا علیہ السلاماحمد سرہندیمزاج (طب)سرمایہ داری نظاماصناف ادبجعفر ابن ابی طالبسورہ کہفدرس نظامیالحادحسن بصریفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءعبد الرحمٰن جامیشطرنجقلعہ لاہورابو الاعلی مودودیمستنصر حسين تارڑمسجد نبویکلو میٹرجون ایلیا🡆 More