کباب

کباب پکے ہوئے گوشت کی مختلف اقسام ہیں، کباب مشرق وسطی کا پکوان ہے اس کی کئی اقسام ایشیا میں خاص طور پر مشہور ہیں اے کے علاوہ کباب دنیا بھر میں کھائے جاتے ہیں۔ بھارتی انگریزی، اور مشرق وسطی کی زبانوں میں، ایشیا کے دیگر حصوں میں اور عالم اسلام میں، کباب بھنے ہوئے گوشت کے لیے استعمال ہونے والی ایک وسیع اصطلاح ہے۔ اگرچہ اکثر کباب کو پرو کر پکایا جاتا ہے، لیکن سبھی اقسام کے کباب ایک ہی طریقے سے نہیں پکائے جاتے۔ کباب کٹے ہوئے گوشت، قیمے یا آبی غذا (سی فوڈ) کے ہو سکتے ہیں، کبھی کبھار پھل اور سبزیوں کو بھی شامل کیا جاتا ہے; کباب کو آگ میں سیخ میں پرو کر یا کوٹے ہوئے گوشت کو لوہے کی انگیٹھی پر سیخ میں پرو کر یا لوہے کی جالی پر ڈال کر کوہلون کی گرمائش سے یا قیمے کی ٹکیہ بنا کر تلائی کے کھلے برتن میں تیل، گھی یا مکھن میں بھون کر یا دھیمی آنچ پر تلا جاتا ہے; اور اس کی دیگر بہت سی ترکیبیں ہیں۔ کباب کے لیے اکثر رواتی طور پر بھیڑ کا گوشت، لیکن علاقائی ترکیبوں میں بڑا گوشت، بکرا گوشت، مرغ، مچھلی اور دیگر میں، سور کا گوشت مذہبی ممنوعیت کی وجہ سے شاذ و نادر ہی استعمال ہوتا ہے۔

کباب
کباب
جوجہ کباب، روسٹ چکن کباب ایرانی پکوان میں
کھانے کا دورMain course
اصلی وطنمشرق وسطی
علاقہ یا ریاستایشیا، بلقان، مشرق وسطی، شمالی افریقا
درجہ حرارتگرم
بنیادی اجزائے ترکیبیگوشت
کباب
چکن کباب (بائیں) اور دیگر پکوان

مزید دیکھیے

کباب باب غذا

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Cuisine of Turkey سانچہ:African cuisine سانچہ:Barbecue

سانچہ:Street food

Tags:

کباب مزید دیکھیےکباب حوالہ جاتکباب مزید پڑھیےکباب بیرونی روابطکبابایشیابھیڑ کا گوشتعالم اسلام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نکاحتاریخ پاکستانناگورنو قرہ باغ تنازعبلاغتہودتھیلیسیمیامحمد بن ابوبکرسورہ فاتحہمچھرارکان نماز - واجبات اور سنتیںواجبترکیب نحوی اور اصولخاکہ نگاریحقوقبنو نضیررضی اللہ تعالی عنہاجماع (فقہی اصطلاح)پستانی جماعزبیر ابن عوامسیکولرازمبلوچستانفہرست ممالک بلحاظ آبادیرانا سکندرحیاتدبئیمرزا فرحت اللہ بیگسورہ الفتحژاک لوئس ڈیوڈاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفعلسورہ الحجخواجہ غلام فریدانسانی حقوقافغانستانانشائیہگلگت بلتستانحیاتیاتابو ذر غفاریحلقہ ارباب ذوقابو العباس السفاحعلم تجویدفورٹ ولیم کالجقریشمسیحیتنوح (اسلام)بلھے شاہمیر امنمسیلمہ کذابمثنویمہیناصدور پاکستان کی فہرستصالحاسلام میں خواتینسورج گرہنہامان (وزیر فرعون)سفر نامہعثمان اولسنن ابن ماجہپولن الرجیابو حنیفہدار العلوم دیوبندآل عمرانسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستگناہدہشت گردیفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانبخت نصراسماعیل (اسلام)موبائلابولولو فیروزبیعت عقبہغزہ شہرستارۂ امتیازسورہ السجدہنہج البلاغہسلطنت غزنویہمطلعحجغبار خاطر🡆 More