کالی

کالی (سنسکرت: काली‎)، المعروف ب کالیکا (سنسکرت: कालिका‎) یا شیام (سنسکرت: श्यामा‎) ہندو مت بالخصوص تانترک پیروکاروں کے نزدیک مقدس ہستی یا دیوی ہے۔ اکثر ہنود کالی ماں کو شیو کے قہاری صفات کا نسوانی رخ بھی سمجھتے ہیں۔ بھارت کا مشرقی شہر کلکتہ (کولکتہ) کا نام کالی دیوی ہی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ہندو مت میں ایک دیوی ہے اوردس مہاودیا میں سے ایک ہے۔ مہودیا ایک دیوی دیوتاوں کو کہا جاتا ہے جو ہندو مت اور بدھ مت می مشترک ہیں۔

کالی
وقت، تخلیق، تباہی اور طاقت کی دیوی
کالی
سنسکرت نقل حرفیKālī
منتراُوم جینتی منگلا کالی بھدراکالی کپالنی۔ دُرگا کسمہ شیوا داھتری سواہا سدھو نموستُتے
واہنببر شیر
تہوارکالی پوجا

کالی کا ظہور شیطانی طاقتوں کے خاتمے کے لیے ہوا تھا۔ وہ شکتی کی سب سے طاقتور قسم ہے۔ کالی شیو مت کے تانرک شعبہ کے کول مارگ درجہ کی ایک ضمنی اکائی ہے۔

1- اگنی کے شعلوں کے سات زبانوں میں اسے سات سرخ بہنوں کے لے ے کنایتاً استعمال کیا جاتا ہے۔

2- ایک دیوی جو شیو کی شکتی کا اظہار ہے۔ اسے پاروتی، اما اور بھوانی کے نام دیے جاتے ہیں۔ سری نقطۂ نظر سے یہ حق کے ارفع ترین اظہار کی نمائندگی کرتی ہے جو مرتبہ میں ہندو مت کے پریم آتما سے برتر ہے ۔

3-کالی ابدیت کا نمائندہ بھی ہے۔ اس اعتبار سے یہ حیات افزا بھی ہے اور حیات کش بھی۔ اس حثیت میں اس کا مجسمہ چار بازؤں والی ایک عورت کا سا بنا ہوا ہے، جس کی کنچلیاں ہیں اور یہ ہر چیز کو نکل جاتی ہے۔ یہ پھندا، تلوار اور کھوپڑی والا عصا تھامے ہوئی ہے۔ شمشان گھاٹوں کے ساتھ وابستگی بھی اسی وجہ ہے۔ خوف کی نوعیت سے آگہی کے باعث خوف کی حالت میں اس کی دہائی دیتے ہیں۔

4- کالی کا مقدس مندر کالی گھاٹ کلکتہ میں ہے۔ اس مندر کی اہمیت سے وابستہ اسطورے کے مطابق مہادیو شیو) اپنی بیوی کی لاش اٹھائے سارے عالم میں گھوم رہا تھا کہ اسے تباہ کر دے۔ وشنو نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے چکر سے کالی کی لاش کے اکاون حصوں میں کاٹ دی۔ یہ ٹکڑے جس جگہ گرے وہ جگہ متبرک بن گئی اور وہاں مندر بنا دیا گیا ۔

5- غیر برہمن کالی کے درگا کے روپ کو تسلیم کرتے ہیں۔ مثلاً بنگال میں درگا پوجا عام ہے۔

مزید دیکھے

حوالہ جات

Tags:

بدھ متبھارتدیویدیوی (ہندومت)سنسکرت زبانشیومہاودیاکولکاتہہندو مت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اہل تشیعمصوتے اور مصمتےفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانعباسی خلفا کی فہرستمرزا غالبابو عیسیٰ محمد ترمذیاحمد سرہندیآئین پاکستانمتواتر (اصطلاح حدیث)زید بن حارثہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءمکہزکاتاقوام متحدہاردو زبان کے مختلف نامگوگلیوسف (اسلام)سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاسم صفتغزوہ بدرمصرنکاح متعہآیت الکرسیروح اللہ خمینیالمغربغزوہ موتہدبری جماعسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاحمد رضا خانغزوہ بنی قریظہآئین ہندروزنامہ جنگرجممحمد بن عبد اللہمدینہ منورہمقبرہ جہانگیرتشبیہانار کلی (ڈراما)حدیث جبریلفورٹ ولیم کالجکلیم الدین احمدعلی ابن ابی طالبجابر بن حیانبھارت کے صدورگوتم بدھاورخان اولفعل معروف اور فعل مجہولسعدی شیرازیپاکستانپاکستان مسلم لیگمحمد حسین آزادivi27اسمفارسی زبانغزوہ احدمہدیمیثاق مدینہمہیناام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانکنایہعباس بن علی27 اپریلقطب الدین ایبکشافعیسنن ابی داؤداسم فاعللیاقت علی خانمعاذ بن جبلقافیہسیکولرازمبھارتوہابیتانڈین نیشنل کانگریسسعادت حسن منٹوعراقسعد الدین تفتازانیخطبہ حجۃ الوداعجزیہ🡆 More