کارلوس پنجم، (ہسپانوی زبان میں: Carlos I de España y V de Alemania، جرمن زبان میں: Karl V، اطالوی زبان میں: Carlo V، ڈنمارکی زبان میں: Karel V، فرانسسی زبان میں: Charles Quint، ترکی زبان میں: Şarlken، پیدائش: 24 فروری 1500ء، وفات: 21 سپتمبر 1558ء) 1519ء سے مقدس رومی شہنشاہت کے حکمران اور 1516ء سے لے کر 1556ء تک (اپنے چھوٹے بھائی کے لیے تخت چھوڑا) کارلوس اول کے نام سے سلطنت ہسپانیہ کا حکمراں رہا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Charles de Habsbourg) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 فروری 1500ء گینٹ | ||||||
وفات | 21 ستمبر 1558ء (58 سال) | ||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مقدس رومی سلطنت | ||||||
اولاد | فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ | ||||||
والدہ | جونا قشتالہ کی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان ہیبسبرگ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ ساردینیا | |||||||
برسر عہدہ 2 فروری 1516 – 16 جنوری 1556 | |||||||
مقدس رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1519 – 26 جنوری 1556 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
مادری زبان | فرانسیسی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، فرانسیسی ، جرمن ، اطالوی ، لاطینی زبان | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
کارلوس فردلند، شاہ ہسپانیہ کا نواسا اور میکسی میلین کے بیٹے فلپ کا بیٹا تھا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.