ڈیوڈ رابرٹ جوزف بیکہم (پیدائش 2 مئی 1975ء) ایک انگریز سابق پیشہ ور فٹبال کھلاڑی، انٹر میامی سی ایف کے موجودہ صدر اور سیلفورڈ سٹی کے شریک مالک ہیں۔ انھوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ، پرسٹن نارتھ اینڈ، ریئل میڈرڈ، میلان، لا گلیکسی، پیرس سینٹ جررمین اور انگلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ چار ممالک (انگلینڈ، اسپین، امریکا اور فرانس) میں لیگ کے ٹائٹل جیتنے والے سب سے پہلے انگریز کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے مئی 2013 میں 20 سالہ کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اس بیس سالہ سفر میں انھوں نے 19 بڑی ٹرافیاں اپنے نام کیں۔
ڈیوڈ بیکہم | |
---|---|
(انگریزی میں: David Beckham) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David Robert Joseph Beckham) |
پیدائش | 2 مئی 1975ء (49 سال) لیٹن اسٹون ، لندن |
رہائش | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا لیٹن اسٹون لاس اینجلس لندن |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | |
وزن | |
زوجہ | وکٹوریہ بیکہم (4 جولائی 1999–) |
اولاد | بروکلین بیکہم ، رومیو بیکہم ، کروز بیکہم ، ہارپر بیکہم |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
یونیسف کے خیر سگالی سفیر | |
آغاز منصب 2005 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی ، ماڈل ، بلاگ نویس ، اداکار ، کارجو |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | ایسوسی ایشن فٹ بال ، کاروباری ادارہ ، خود نوشت |
ملازمت | یونیسف |
کل دولت | |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال |
کھیل کا ملک | انگلستان |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈیوڈ بیکہم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.