چنڈی گڑھ: ہندوستان کے ایک شہر کا نام

چنڈی گڑھ بھارت کے صوبے پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے دار الحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چنڈی گڑھ کا مطلب ہے چنڈی کا قلعہ۔ چنڈی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب خوبصورت شہر بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل موہالی، پنچکلا اور زرقپور سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں ہریانہ، انبالہ، پنچکلا، موہالی، پٹیالہ اور روپڑ کے اضلاع شامل ہیں۔ یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ چنڈی گڑھ نہ صرف ایک شہر، دار الحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی یونین ٹیریٹری کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔

شہر اور یونین علاقہ
چنڈی گڑھ: اشتقاقیات, تاریخ, تصویروں میں چندی گڑھ
چنڈی گڑھ: اشتقاقیات, تاریخ, تصویروں میں چندی گڑھ
چنڈی گڑھ: اشتقاقیات, تاریخ, تصویروں میں چندی گڑھ
چنڈی گڑھ: اشتقاقیات, تاریخ, تصویروں میں چندی گڑھ
چنڈی گڑھ
عرفیت: خوبصورت شہر[کس کے مطابق؟]
بھارت میں چنڈی گڑھ کا مقام
بھارت میں چنڈی گڑھ کا مقام
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°45′N 76°47′E / 30.75°N 76.78°E / 30.75; 76.78
ملکچنڈی گڑھ: اشتقاقیات, تاریخ, تصویروں میں چندی گڑھ بھارت
قیام
متحدہ عملداری††
1 نومبر 1966
حکومت
 • قسمیونین علاقہ بلدیہ
 • ایڈمنسٹریٹرVP Singh Badnore
 • ناظم شہرAsha Kumari Jaswal
 • سینئر ڈپٹی میئرRajesh Kumar Gupta
 • نائب مئیرAnil Dubey
رقبہ
 • شہر اور یونین علاقہ114 کلومیٹر2 (44 میل مربع)
رقبہ درجہچونتیسواں
بلندی350 میل (1,150 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر اور یونین علاقہ960,787
 • درجہانتیسواں
 • کثافت8,428/کلومیٹر2 (21,830/میل مربع)
 • میٹرو1,054,686
زبان
 • دفتریانگریزی زبان
 • اضافی عہدیدارکوئی نہیں
زبانیں
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز160XXX
ٹیلی فون کوڈ+91-172-XXX-XXXX
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹCH-01 to CH-04
خواندگی86.05%
ویب سائٹchandigarh.nic.in
The city of Chandigarh comprises all of the union territory's area.
††under Section 4 of the Punjab Reorganisation Act, 1966۔
Symbols of چنڈی گڑھ
Emblemکھلا ہاتھ یادگار
AnimalCannot use |animal= with |bird=
Birdہندوستانی سرمئی ہارن بل
FlowerDhak
Treeآم
چنڈی گڑھ: اشتقاقیات, تاریخ, تصویروں میں چندی گڑھ

اشتقاقیات

چندی گڑھ کا نام مقامی دیوی چنڈی کے نام اور اس کے مندر پر پڑا تھا۔ یہ دیوی پاروتی کا جنگجو اوتار ہے۔ چنڈی دیوی شوالیک پہاڑیوں کی مقامی دیوی تھی اور اس کی قوت مانی جاتی تھی۔ شوالیک پہاڑیاں ہمالیہ کی جنوب ترین پہاڑیاں ہیں۔ مشرقی پنجاب میں اس شہر کا نام چنڈی گڑھ بلایا جاتاـ

تاریخ

1947 میں برصغیر کی تقسیم میں جب بھارت اور پاکستان معرض وجود میں آئے تو پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ چنانچہ لاہور پاکستانی پنجاب کا دار الحکومت بننے کے بعد ہندوستانی پنجاب کو ایک نئے دار الحکومت کی ضرورت تھی۔ چنانچہ اس مقصد کے لیے ایک نیا شہر بنایا گیا۔ جواہر لال نہرو کے نئے شہر کمیشن اور یہ لے کوربوزیہ کی طرف سے بنایا گیا تھا

تصویروں میں چندی گڑھ

موسم

آب ہوا معلومات برائے چندی گڑھ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 20.4
(68.7)
23.1
(73.6)
28.5
(83.3)
34.5
(94.1)
38.3
(100.9)
38.6
(101.5)
34.0
(93.2)
32.8
(91)
33.1
(91.6)
31.8
(89.2)
27.3
(81.1)
22.1
(71.8)
30.38
(86.67)
اوسط کم °س (°ف) 6.1
(43)
8.3
(46.9)
13.4
(56.1)
18.9
(66)
23.2
(73.8)
25.4
(77.7)
24.0
(75.2)
23.3
(73.9)
21.8
(71.2)
17.0
(62.6)
10.5
(50.9)
6.7
(44.1)
16.55
(61.78)
اوسط بارش مم (انچ) 46.6
(1.835)
33.9
(1.335)
29.3
(1.154)
11.3
(0.445)
24.2
(0.953)
112.6
(4.433)
276.3
(10.878)
282.8
(11.134)
179.0
(7.047)
41.6
(1.638)
6.7
(0.264)
18.9
(0.744)
1,063.2
(41.86)
اوسط بارش ایام 3.8 3.9 2.6 2.4 2.5 7.1 12.9 13.3 6.1 1.9 1.3 1.9 59.7
ماخذ: عالمی ماحولیاتی ادارہ

حوالہ جات

Tags:

چنڈی گڑھ اشتقاقیاتچنڈی گڑھ تاریخچنڈی گڑھ تصویروں میں چندی گڑھچنڈی گڑھ موسمچنڈی گڑھ حوالہ جاتچنڈی گڑھانبالہبھارتروپڑصوبہمردم شماریموہالیپنجاب (بھارت)پٹیالہچنڈیہریانہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرزا فرحت اللہ بیگاسم ضمیرعام الفیلقوم عادغزوہ بنی قینقاعمقبرہ جہانگیرمال فےدرودبدھ متجلال الدین سیوطیعلم الناسخ والمنسوخمسلم بن الحجاجمسجد ضرارفلسطینمحمد حسین آزادقرآن میں مذکور خواتینقرۃ العين حيدرمحمد ضیاء الحقپاکستان مسلم لیگ (ن)عبد الرحمن بن ابی بکرہقرارداد پاکستاننظریہاصحاب صفہفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈجبل احدمہرعلم غیب (اسلام)سلجوقی سلطنتپنجاب، پاکستانشمس تبریزیاسم علماخلاق رسولخواجہ سراعبد اللہ بن زبیرمواخاتحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںبرصغیرسطح مرتفع پوٹھوہارصرف و نحواردو ادب کا دکنی دورنور الدین زنگیپشتو زبانن م راشدنکاح متعہمردانہ کمزوریرانا سکندرحیاتخلافت امویہابو حنیفہفقیہسود (ربا)حرفحسین بن علیاندلسمشکوۃ المصابیحعبد الرحمن بن عوفتصوففاطمہ زہراآخرتیعقوب (اسلام)شیزوفرینیااسم نکرہویکیپیڈیازبانادبشبلی نعمانیفعل معروف اور فعل مجہولرفع الیدینمعین الدین چشتیخلافت علی ابن ابی طالبدہشت گردیہندوستانی عام انتخابات 1945ءعثمان غازی (سیریل)قتل علی ابن ابی طالبپہلی جنگ عظیمصدور پاکستان کی فہرستسورہ الرحمٰنجمع (قواعد)🡆 More