اوتار

اوتار (Avatar) کے معنی خدا کی جانب سے اتارا ہوا ہے، مگر ہندو مت میں عموماً اوتاروں کو خدا (بھگوان) سے علاحدہ بشر نہیں بلکہ خود خدا ہی کا روپ قرار دیا جاتاہے، یعنی بھگوان خود کسی شکل میں وارد ہوتا ہے۔ لہذا یہ نظریہ اسلام کی وحدانیت،مسیحیت اور یہودیت کے نبوت کے تصور سے بالکل الگ ہے۔

وشنو کے دس اوتار

  • متسیا (مچھلی کا روپ)
  • کورم (کچھوے کا روپ)
  • وراہا (خنزیر کا روپ)
  • نرسنھ (نر یعنی انسان، سنھ یعنی شیر، نصف انسان اور نصف شیر کا روپ)
  • وامن (وامن نامی بونے شخص کا روپ)
  • پرشورام - (پرشورام نامی شخص کا روپ)
  • رام
  • کرشن
  • گوتم بدھ
  • ‘‘کلکی‘‘ - جدید دور میں انسان کی فلاح کے لیے لیا گیا یا لیا جانے والا روپ۔

بیرونی روابط

Tags:

اسلامبھگوانتوحیدمسیحیتنبوتہندو متیہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اشفاق احمددار العلوم دیوبنددریائے فراتاعتکافآزاد کشمیرپاکستان میں معدنیاتانارکلیہندی زبانمرزا محمد رفیع سودالوط (اسلام)مقدمہ شعروشاعریالفتحشہاب نامہنماز چاشترمضان (قمری مہینا)پنجابی زبانبنو امیہایئربورن ایئرپارکغالب کے خطوطوحدت الوجودمرفوع (اصطلاح حدیث)Lمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاتشبیہالطاف حسین حالیجماعجنگ یرموکسورہ بقرہمکروہ تحریمیمحمد بن اسماعیل بخاریکرپس مشنعمران خاناسم موصولابن کثیرپاک و ہند اشاراتی زباناسلاماسماحمد بن شعیب نسائیملا عمرایہام گوئیقرۃ العين حيدراسلامی قانون وراثتصحابہ کی فہرستجناح کے چودہ نکاتخلافت امویہآگ کا دریاجنگ صفینغزوہ خندقتہجدپہلی آیت سجدہ تلاوتمترادفصل اللہ علیہ وآلہ وسلماحسانصحافتجامعہاشرف علی تھانویدریائے سندھتوراتسعودی عربوضوقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمثنوی سحرالبیانشہباز شریفانا لله و انا الیه راجعونادریسمردم شماری پاکستان 2023ءتاریخ اسلامابن حجر عسقلانیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیکویتتاریخ پاکستانکمانڈر ان چیف (پاک فوج)خبرکتب سیرت کی فہرست🡆 More