پاروتی

ہندی دیومالا کی ایک دیوی جو شیو جی کی شکتی کی نسوانی مظہر۔ ان کی استری اور مہاوت (مہالہ) کی بیٹی ہے۔ اس کے متعدد وصفی اسما ہیں۔ اُما (شفیق)، گوری (روشن)، پھیروی (ڈارونی)، امسیکا (پیدا کرنے والی)، ستی (معیاری بیوی) کالی اور درگا (ناقابل رسائی) بنگال میں درگا اور کالی کی حیثیت سے اس کی پرستش کی جاتی ہے۔ درگاپوجا بنگالیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے۔ دوسرے مقامات پر اسے دسہرہ یا دشہرا کہتے ہیں۔ کالی بنگالیوں کے نزدیک قربانی کی دیوی ہے۔ اور اس کی پرستش اور پوجا اسی حیثیت سے کی جاتی ہے۔

پاروتی
دیوی ماں، تخلیقی طاقت کی دیوی
پاروتی
پاروتی
دیوناگریपार्वती
سنسکرت نقل حرفیپاروتی
واہنشیر، ببر شیر اور نندی
ذاتی معلومات
والدینہیماون
مینا (میناوتی)
پاروتی
پاروتی

حوالہ جات

Tags:

استریدرگادسہرہشوکالی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خدا کے نامآزاد کشمیرریڈکلف لائنبانگ درامعاشرہسی آر فارمولاپاکستان کی زبانیںجنگ جملشیعہ اثنا عشریہجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتعبد القدیر خاناشفاق احمدابن سیناحد قذفقوم سبااسلام بلحاظ ملکرائل چیلنجرز بنگلورسعودی عرباردو صحافت کی تاریخعشرجزاک اللہغزوہ موتہموہن جو دڑواسلامی عقیدہالتوبہجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادتوبۃ النصوحنکاحموبائل فونتحقیققیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاترقیہ بنت محمدسورہ کہفعبد الستار ایدھیانسانی حقوقمحمد مکہ میںمرثیہرابطہ عالم اسلامینیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیممشت زنی اور اسلامانار کلی (ڈراما)ابو دجانہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمسجداسم موصول27 اپریلقرآن میں مذکور خواتینماریہ قبطیہمحمود حسن دیوبندی26 اپریلمعتمر بن سلیمانمحمد قاسم نانوتویداوڑعلی ابن ابی طالبٹیپو سلطانقرارداد پاکستانحلیمہ سعدیہاردو ہندی تنازعقصیدہتاریخ اعوانانسانی جسمحروف مقطعاتشاہ احمد نورانیغزلبرطانوی ہند کی تاریخجواب شکوہغالب کی شاعریجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءفلسطینہندوستانی عام انتخابات 1945ءصدور پاکستان کی فہرستوضوقلعہ لاہورفضل الرحمٰن (سیاست دان)ممالک اور ان کے دار الحکومتحقوق العبادایشیاعبد الرحمن بن ابی بکرہ🡆 More